انتہائی افزودہ یورینیئم سےمتعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیارہیں: ایرانی صدر
newsare.net
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ انتہائی افزودہ یورینیئم سے متعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کانتہائی افزودہ یورینیئم سےمتعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیارہیں: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ انتہائی افزودہ یورینیئم سے متعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران اور امریکاکےدرمیان بداعتمادی کی دیوار انتہائی بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی افزودہ یورینیئم سے متعلق شفاف طریقہ … Continue reading انتہائی افزودہ یورینیئم سےمتعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیارہیں: ایرانی صدر → Read more