اسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ
newsare.net
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہےکہ اسرائیل اپنی جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ جنراسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہےکہ اسرائیل اپنی جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف غیرقانونی طاقت کا استعمال کر رہا ہے اور ایران، قطر، لبنان، شام، یمن اور عراق … Continue reading اسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ → Read more