پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار
newsare.net
حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پپاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار
حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادانہیں کرے گی اور اس سلسلے میں بیجنگ سے باقاعدہ چھوٹ طلب کرے گی۔ ذرائع کے مطابق توانائی ڈویڑن نے … Continue reading پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار → Read more