ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی
newsare.net
ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی
ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا صائم ایوب سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اتنے باصلاحیت پلیئر ہیں کہ آئندہ 10 سال تک … Continue reading ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی → Read more