فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے، محسن نقوی
newsare.net
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں ایشیا کپ کے ایک شاندار فائنل کا منتظر ہوں۔ ایشیا کپ کے فائنل سے قبل اپنے بیان میں ایشین کرکٹ کونسفاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے، محسن نقوی
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں ایشیا کپ کے ایک شاندار فائنل کا منتظر ہوں۔ ایشیا کپ کے فائنل سے قبل اپنے بیان میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کہا کہ مجھے فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے۔ انہوں نے کہا … Continue reading فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے، محسن نقوی → Read more