ایشیاکپ فائنل: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 11 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر98 رنز بنالیے
newsare.net
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارایشیاکپ فائنل: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 11 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر98 رنز بنالیے
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ وکٹ پر اس وقت فخر زمان اور صائم ایوب موجود ہیں، پاکستان … Continue reading ایشیاکپ فائنل: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 11 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر98 رنز بنالیے → Read more