پاکستان آرمی کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ، آئی ایس پی آر
newsare.net
پاکستان آرمی نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سطح پر تیار فتح 4 کروز میزائل کی رینج 750پاکستان آرمی کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سطح پر تیار فتح 4 کروز میزائل کی رینج 750 کلومیٹر ہے۔ چیف آف جنرل اسٹاف، پاک افواج کے سینئر افسران اور سائنسدانوں و انجینئرز نےتجربے کا مشاہدہ کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی … Continue reading پاکستان آرمی کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ، آئی ایس پی آر → Read more