جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی
newsare.net
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری کےجعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس جعلی اکاؤنٹ کی اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ اسے میٹا کی جانب سے کیسے تصدیق شدہ (ویریفائی) قرار … Continue reading جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی → Read more