سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید
newsare.net
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خطسیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان نے ان خیالات کا اظہار اپنے سوشل میڈیا کے ویڈیو … Continue reading سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید → Read more