Pakistan



سونم کپور کے یہاں دوسری خوشخبری متوقع، کیا فلموں میں واپسی کھٹائی میں پڑگئی؟

بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ جلد ہی دوسری بار ماں باپ بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور اور ا

شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ

ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار رواں برس جون میں یورپی یونین میں سب سے زیادہ بجلی شمسی توانائی سے بنائی گئی ہے۔ توانا
Khabrain Group Pakistan

شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ

ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار رواں برس جون میں یورپی یونین میں سب سے زیادہ بجلی شمسی توانائی سے بنائی گئی ہے۔ توانائی کے قابلِ تجدید ذریعے سے یورپی یونین میں مجموعی بجلی کا 22 فی صد حصہ پیدا کیا گیا، جو کہ نیوکلیئر توانائی سے پیدا … Continue reading شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ →

آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے آئی ٹی، تجارت، میری ٹائم افیئرز، ریلوے اور آبی وسائل سمیت 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار ک
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے آئی ٹی، تجارت، میری ٹائم افیئرز، ریلوے اور آبی وسائل سمیت 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات … Continue reading آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب →

پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں ن
Khabrain Group Pakistan

پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے نیشنل پریس کلب پر حملے کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے … Continue reading پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان →

آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ آشا بھوسلے کے حق میں بمبئی ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے عدالت می
Khabrain Group Pakistan

آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ آشا بھوسلے کے حق میں بمبئی ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ میری آواز اور تصویر کو بعض ادارے اور افراد بغیر اجازت کے استعمال کر رہے ہیں۔ کاروباری اور تخلیقی کاموں میں گلوکارہ آشا بھوسلے کے نام، شخصیت اور … Continue reading آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں →

غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی شمولیت کو پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائنگی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے ک
Khabrain Group Pakistan

غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی شمولیت کو پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائنگی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا  میں گلوبل صمود  فلوٹیلا میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہتا ہوں۔ وزیر اعظم … Continue reading غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم →

عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے بیان پر ان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ ایک بیان میں پنجاب عظمیٰ بخاری نے
Khabrain Group Pakistan

عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے بیان پر ان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ ایک بیان میں پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ میں17سال سے حکومت ہے اور مریم نواز کی پنجاب میں حکومت کو 2  سال بھی مکمل نہیں ہوئے۔ انہوں نے … Continue reading عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا →

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

لاہور:  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری بند کرانے کی اسپیکر ایاز صادق کی کوشش کام نہ آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معافی مان
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

لاہور:  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری بند کرانے کی اسپیکر ایاز صادق کی کوشش کام نہ آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا۔ یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا … Continue reading مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا →

ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اپنی گرل فرینڈ آنا دے آرمس کے ساتھ ایک ایسی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو دنیا بھر میں تہلکہ مچا دے گی۔ رپو
Khabrain Group Pakistan

ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اپنی گرل فرینڈ آنا دے آرمس کے ساتھ ایک ایسی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو دنیا بھر میں تہلکہ مچا دے گی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ستارے ایک ایسی یادگار تقریب کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں جس پر برسوں تک بات کی جائے، اور اس … Continue reading ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟ →

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکار
Khabrain Group Pakistan

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکارہ نے ٹوکتے ہوئے سوال کیا  کہ میری نماز کیسے قبول ہوگی؟ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں  نے … Continue reading نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل →

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف  دی  ایئر  2 کے   اداکار وشال برہما کو  بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ ب
Khabrain Group Pakistan

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف  دی  ایئر  2 کے   اداکار وشال برہما کو  بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ  وشال برہما 28 ستمبر کو سنگاپور سے چنئی پہنچے تھے جہاں ائیر انٹیلی جنس افسران کی جانب سے انہیں تلاشی … Continue reading فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار →

شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

امریکا میں جاری پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے پری کوارٹر فائن
Khabrain Group Pakistan

شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

امریکا میں جاری پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو تین ایک سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11, 11-5, 5-11 اور  11-8 رہا۔ دیگر 2  پاکستانی پلیئرز … Continue reading شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے →

ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹر
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 326 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایشلے گارڈنر نے 83 گیندوں پر … Continue reading ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی →

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دبا
Khabrain Group Pakistan

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دباؤ ڈیپریشن میں تبدیل ہوگیا جس کے   زیرِ اثر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، جام شورو، ٹھٹہ اور سندھ کے دیگر شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان … Continue reading کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان →

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ای
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور پاکستانی حکام کی جانب سے آئی ایم ایف وفد کو سیلابی نقصانات، لیبر فورس اور ہاؤس ہولڈ … Continue reading آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا →

کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر

نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، شعلوں نے درجنوں کچے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آتشز
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر

نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، شعلوں نے درجنوں کچے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پر فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر ٹینڈر جائے وقوعہ پر روانہ کیے … Continue reading کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر →

وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بزدلانہ حملہ‘‘ قرار د
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بزدلانہ حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ وزیرِاعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اسرائیلی فورسز کی جانب سے 40 کشتیوں پر مشتمل صمود … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت →

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

اسرائیلی افواج نے غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی کرتے ہوئے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جن میں گ
Khabrain Group Pakistan

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

اسرائیلی افواج نے غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی کرتے ہوئے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جن میں گریٹا تھنبرک اور مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔  یہ افراد فلوٹیلا کی 13 کشتیوں میں سوار تھے جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش … Continue reading گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل →

روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی

روس نے یکم اکتوبر سے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی اور ساتھ ہی انٹونیو گوٹیریس کی جگہ نئے سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے عمل کا آ
Khabrain Group Pakistan

روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی

روس نے یکم اکتوبر سے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی اور ساتھ ہی انٹونیو گوٹیریس کی جگہ نئے سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس کے عہدے کی مدت اگلے سال اکتیس دسمبر کو ختم ہوگی۔ اقوام متحدہ … Continue reading روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی →

آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں غور ہوگا کہ آزاد کشمیر کی صورتح
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں غور ہوگا کہ آزاد کشمیر کی صورتحال میں کیا کردار ادا کیا جائے۔ علاوہ ازیں حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر … Continue reading آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب →

سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خط
Khabrain Group Pakistan

سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان نے ان خیالات کا اظہار اپنے سوشل میڈیا کے ویڈیو … Continue reading سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید →

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے، ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین کو جبری چھٹیوں پ
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے، ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین کو جبری چھٹیوں پر بھیج دیا گیا۔ کیپٹل ہل اور کانگریس لائبریری بھی مہمانوں کےلیے بند کر دی گئی، فضائی سفر بھی متاثر ہوگا، سائنسی تحقیق معطل ہو … Continue reading امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا →

سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکار
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے بیان، رائے یا معلومات شیئر کرنے میں انتہائی احتیاط برتیں۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق →

کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟

بھارت کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں ایک بار پھر مکیش امبانی 105 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے لیکن سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ ب
Khabrain Group Pakistan

کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟

بھارت کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں ایک بار پھر مکیش امبانی 105 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے لیکن سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان بھی ارب پتی کلب میں شامل ہو گئے۔ ایم تھری ایم ہورن انڈیا رچ لسٹ 2025 … Continue reading کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟ →

آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مظفرآباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا … Continue reading آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی →

قطرپرحملہ امریکا کی سلامتی کیلئے خطرہ تصور ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے قطر کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر قطرپرکسی بھی ملک کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

قطرپرحملہ امریکا کی سلامتی کیلئے خطرہ تصور ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے قطر کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر قطرپرکسی بھی ملک کی جانب سے حملہ ہوا تو امریکا فوجی مداخلت کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ یہ حکم نامہ اسرائیل کی جانب سے تین ہفتے قبل دوحہ میں … Continue reading قطرپرحملہ امریکا کی سلامتی کیلئے خطرہ تصور ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ →

گلوبل صمود فلوٹیلا ہائی رسک زون میں داخل ، اسرائیل کا کشتیاں ڈبونے کا منصوبہ بے نقاب

اسرائیلی فوج کا غزہ کی امداد کے لیے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گلوبل صمود فلوٹی
Khabrain Group Pakistan

گلوبل صمود فلوٹیلا ہائی رسک زون میں داخل ، اسرائیل کا کشتیاں ڈبونے کا منصوبہ بے نقاب

اسرائیلی فوج کا غزہ کی امداد کے لیے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گلوبل صمود فلوٹیلا اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے اور ہائی رسک زون میں داخل ہونے پر اسرائیلی بحری جہازوں نے بیڑے کی دو مرکزی کشتیوں کا گھیراؤ … Continue reading گلوبل صمود فلوٹیلا ہائی رسک زون میں داخل ، اسرائیل کا کشتیاں ڈبونے کا منصوبہ بے نقاب →

مصری پہلوان کا حیران کن کارنامہ ، 700 ٹن وزنی بحری جہاز دانتوں سے کھینچ لیا

رواں سال مارچ میں 279 ٹن وزنی ٹرین کو اپنے دانتوں سے 10 میٹر کے فاصلے پر کامیابی کے ساتھ کھینچنے والے مصری پہلوان نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا۔ 4
Khabrain Group Pakistan

مصری پہلوان کا حیران کن کارنامہ ، 700 ٹن وزنی بحری جہاز دانتوں سے کھینچ لیا

رواں سال مارچ میں 279 ٹن وزنی ٹرین کو اپنے دانتوں سے 10 میٹر کے فاصلے پر کامیابی کے ساتھ کھینچنے والے مصری پہلوان نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا۔ 44 سالہ اشرف مہروس عرف اسٹرونگ مین نے بحیرۂ احمر کے سیاحتی مقام ہُرغادہ پر اپنے دانتوں سے 700 ٹن وزنی بحری جہاز کھینچ کر … Continue reading مصری پہلوان کا حیران کن کارنامہ ، 700 ٹن وزنی بحری جہاز دانتوں سے کھینچ لیا →

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ایک دوسرے کیخلاف لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی دوریاں ختم کرنے کا ٹاسک سنبھال لیا۔ سید نوید قمر اور اعجاز جاکھرانی  پر مشتمل پیپلز پار
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ایک دوسرے کیخلاف لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی دوریاں ختم کرنے کا ٹاسک سنبھال لیا۔ سید نوید قمر اور اعجاز جاکھرانی  پر مشتمل پیپلز پارٹی کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں  مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کی۔ ثنا جاوید کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ … Continue reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ایک دوسرے کیخلاف لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق →

سلمان خان کے والد کا اعتراف، شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا

بالی ووڈ کے سینئر فلم رائٹر اور فلم ساز سلیم خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ارباز خان کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کے والد کا اعتراف، شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا

بالی ووڈ کے سینئر فلم رائٹر اور فلم ساز سلیم خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ارباز خان کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپنی اہلیہ سلمیٰ خان سے شادی کے موقع پر سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا۔ سلیم خان کے مطابق ان کا … Continue reading سلمان خان کے والد کا اعتراف، شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا →

جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی

اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری کے
Khabrain Group Pakistan

جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی

اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس جعلی اکاؤنٹ کی اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ اسے میٹا کی جانب سے کیسے تصدیق شدہ (ویریفائی) قرار … Continue reading جعلی ثنا جاوید نے فالوورز کی دوڑ میں اصلی کو بھی مات دے دی →

دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دلعزیز اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ان کے ایک پرانے ڈرامے ک
Khabrain Group Pakistan

دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دلعزیز اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ان کے ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے … Continue reading دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر تنقید →

ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا

ایک ویتنامی شہری نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں “ دنیا کے سب سے لمبے ناخن (مرد)‘ کا عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔  شہری کا نام لو کانگ ہوین ہے جو ویتنا
Khabrain Group Pakistan

ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا

ایک ویتنامی شہری نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں “ دنیا کے سب سے لمبے ناخن (مرد)‘ کا عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔  شہری کا نام لو کانگ ہوین ہے جو ویتنام کے صوبے نَم ڈِنھ سے تعلق رکھتا ہے۔ ناخنوں کی مجموعی لمبائی یعنی دونوں ہاتھوں کی 594.45 سینٹی میٹر (19 فٹ 6 انچ) ہے۔ بائیں ہاتھ … Continue reading ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا →

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت خزان
Khabrain Group Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے … Continue reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا →

غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے اپن
Khabrain Group Pakistan

غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت درکار ہے اور  اسرائیلی افواج کے انخلا پر  مزید  بات چیت … Continue reading غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر →

دو ریاستی حل پر جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب  تک دو ریاستی حل کے حوالے سے فلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط
Khabrain Group Pakistan

دو ریاستی حل پر جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب  تک دو ریاستی حل کے حوالے سے فلسطینی کوئی فیصلہ نہیں کرلیتے کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا۔ جامعہ اشرفیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پاکستان نے اسرائیل کو ناجائز بچہ قرار دیا تھا، … Continue reading دو ریاستی حل پر جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان →

Get more results via ClueGoal