پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
newsare.net
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نپولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے نیشنل پریس کلب پر حملے کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے … Continue reading پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان → Read more