Pakistan



تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے تین بڑے نام فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بار ایک ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطا

لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل

اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ میں مذہبی معاملات پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دینا اہم نہیں سمجھتی اللہ دلوں کا حال بہتر جانتا ہے۔ ایک حالیہ انٹروی
Khabrain Group Pakistan

لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل

اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ میں مذہبی معاملات پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دینا اہم نہیں سمجھتی اللہ دلوں کا حال بہتر جانتا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ یشما گل نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران وقفے میں وہ نماز ادا کرنے گئیں، اس وقت انہوں نے مغربی … Continue reading لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل →

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل  نے برآمدات میں نمایاں کمی اور صنعتوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل  نے برآمدات میں نمایاں کمی اور صنعتوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 3.83 فیصد کمی کے بعد 7.61 ارب ڈالر رہ گئی ہیں، جبکہ صرف ستمبر کے مہینے میں برآمدات میں 11.71 … Continue reading پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش →

عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیہا نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے گئے تبصروں   پر خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عمیر جسوال کی پہلی شادی ادا
Khabrain Group Pakistan

عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیہا نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے گئے تبصروں   پر خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عمیر جسوال کی پہلی شادی اداکارہ ثنا جاوید سے اکتوبر 2020 میں ہوئی تھی تاہم دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی اور پھر ثنا جاوید سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں … Continue reading عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی →

ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹ
Khabrain Group Pakistan

ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام  میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر سوالات  کیے۔ اداکاراؤں میں لڑائی سے متعلق سوال پر سنگیتا نے … Continue reading ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی →

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصو
Khabrain Group Pakistan

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصوص شرائط کیساتھ درآمد کی جانیوالی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی لاگو ہوگی۔ ایف بی آر نے کمرشل بنیادوں پر درآمد کی جانے والی استعمال شدہ اور پرانی … Continue reading پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد →

مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپ
Khabrain Group Pakistan

مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی مل سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہماری اطلاع کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد کو … Continue reading مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار →

نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

نمیبیا نے افریقی کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں تنزانیہ کو باآسانی شکست دے کر مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  یہ نمیبیا کا چ
Khabrain Group Pakistan

نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

نمیبیا نے افریقی کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں تنزانیہ کو باآسانی شکست دے کر مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  یہ نمیبیا کا چوتھا میگا ایونٹ ہوگا، اس سے پہلے وہ 2021، 2022 اور 2024 ایڈیشن میں بھی حصہ لے چکی ہے۔ زمبابوے نے دوسرے سیمی فائنل میں کینیا کو 7 … Continue reading نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی →

سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کیلیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سابق صدر عار
Khabrain Group Pakistan

سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کیلیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ عارف علوی 2018 سے 2024 تک صدرمملکت رہے … Continue reading سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کیلیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس →

سری لنکا، بنگلا دیش اور نیپال کے بعد مراکش میں نوجوانوں کا حکومت کیخلاف احتجاج؛ ہلاکتیں

مراکش میں نوجوان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور 4 روز سے مسلسل بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ احتجاج مراکش میں ب
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا، بنگلا دیش اور نیپال کے بعد مراکش میں نوجوانوں کا حکومت کیخلاف احتجاج؛ ہلاکتیں

مراکش میں نوجوان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور 4 روز سے مسلسل بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ احتجاج مراکش میں بدعنوانی اور عوامی وسائل کے غیر شفاف استعمال کے خلاف شروع ہوئے جس کی قیادت نوجوان کر رہے ہیں۔ مراکش کی حکومت نے نوجوانوں کے مطالبات منانے … Continue reading سری لنکا، بنگلا دیش اور نیپال کے بعد مراکش میں نوجوانوں کا حکومت کیخلاف احتجاج؛ ہلاکتیں →

امریکی شہری کا داڑھی کی طویل چٹیا بنانے کا انوکھا ریکارڈ

امریکا میں ایک شہری نے 3 فٹ اور 6 انچز کی ریکارڈ لمبائی تک داڑھی کی چٹیا بڑھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 2015 میں کیلیفورنیا سے امریکی ریاست
Khabrain Group Pakistan

امریکی شہری کا داڑھی کی طویل چٹیا بنانے کا انوکھا ریکارڈ

امریکا میں ایک شہری نے 3 فٹ اور 6 انچز کی ریکارڈ لمبائی تک داڑھی کی چٹیا بڑھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 2015 میں کیلیفورنیا سے امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم منتقل ہونے والے رُڈولف مارٹینو نے یہ ریکارڈ اپنی داڑھی کی چٹیا دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون سے … Continue reading امریکی شہری کا داڑھی کی طویل چٹیا بنانے کا انوکھا ریکارڈ →

کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کو الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا

بھارت کے مشہور گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریا کو ان کے خلاف الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کی
Khabrain Group Pakistan

کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کو الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا

بھارت کے مشہور گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریا کو ان کے خلاف الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ریتا بھٹاچاریا نے کمارسانو پر الزامات عائد کیے تھے کہ انہوں نے ان پر اور ان کے بچوں کے ساتھ غلط سلوک کیا، انہیں … Continue reading کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کو الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا →

شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ

ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار رواں برس جون میں یورپی یونین میں سب سے زیادہ بجلی شمسی توانائی سے بنائی گئی ہے۔ توانا
Khabrain Group Pakistan

شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ

ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار رواں برس جون میں یورپی یونین میں سب سے زیادہ بجلی شمسی توانائی سے بنائی گئی ہے۔ توانائی کے قابلِ تجدید ذریعے سے یورپی یونین میں مجموعی بجلی کا 22 فی صد حصہ پیدا کیا گیا، جو کہ نیوکلیئر توانائی سے پیدا … Continue reading شمسی توانائی یورپی یونین میں بجلی کا مرکزی ذریعہ بن گئی: رپورٹ →

آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے آئی ٹی، تجارت، میری ٹائم افیئرز، ریلوے اور آبی وسائل سمیت 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار ک
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے آئی ٹی، تجارت، میری ٹائم افیئرز، ریلوے اور آبی وسائل سمیت 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات … Continue reading آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب →

پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں ن
Khabrain Group Pakistan

پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے ملک بھر میں یوم سیاہ کا اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب پر پولیس حملے کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے نیشنل پریس کلب پر حملے کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے … Continue reading پولیس حملہ، صحافیوں کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان →

آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ آشا بھوسلے کے حق میں بمبئی ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے عدالت می
Khabrain Group Pakistan

آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ آشا بھوسلے کے حق میں بمبئی ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ میری آواز اور تصویر کو بعض ادارے اور افراد بغیر اجازت کے استعمال کر رہے ہیں۔ کاروباری اور تخلیقی کاموں میں گلوکارہ آشا بھوسلے کے نام، شخصیت اور … Continue reading آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں →

سونم کپور کے یہاں دوسری خوشخبری متوقع، کیا فلموں میں واپسی کھٹائی میں پڑگئی؟

بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ جلد ہی دوسری بار ماں باپ بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور اور ا
Khabrain Group Pakistan

سونم کپور کے یہاں دوسری خوشخبری متوقع، کیا فلموں میں واپسی کھٹائی میں پڑگئی؟

بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ جلد ہی دوسری بار ماں باپ بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی اور اگست 2022 میں خوبصورت بیٹے کے والدین بنے تھے۔ کپور خاندان کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ سونم … Continue reading سونم کپور کے یہاں دوسری خوشخبری متوقع، کیا فلموں میں واپسی کھٹائی میں پڑگئی؟ →

غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی شمولیت کو پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائنگی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے ک
Khabrain Group Pakistan

غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی شمولیت کو پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائنگی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا  میں گلوبل صمود  فلوٹیلا میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہتا ہوں۔ وزیر اعظم … Continue reading غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم →

عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے بیان پر ان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ ایک بیان میں پنجاب عظمیٰ بخاری نے
Khabrain Group Pakistan

عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے بیان پر ان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ ایک بیان میں پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ میں17سال سے حکومت ہے اور مریم نواز کی پنجاب میں حکومت کو 2  سال بھی مکمل نہیں ہوئے۔ انہوں نے … Continue reading عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا →

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

لاہور:  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری بند کرانے کی اسپیکر ایاز صادق کی کوشش کام نہ آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معافی مان
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

لاہور:  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری بند کرانے کی اسپیکر ایاز صادق کی کوشش کام نہ آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا۔ یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا … Continue reading مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا →

ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اپنی گرل فرینڈ آنا دے آرمس کے ساتھ ایک ایسی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو دنیا بھر میں تہلکہ مچا دے گی۔ رپو
Khabrain Group Pakistan

ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اپنی گرل فرینڈ آنا دے آرمس کے ساتھ ایک ایسی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو دنیا بھر میں تہلکہ مچا دے گی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ستارے ایک ایسی یادگار تقریب کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں جس پر برسوں تک بات کی جائے، اور اس … Continue reading ٹام کروز کا انوکھا خواب: خلا میں شادی کی تیاریاں؟ →

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکار
Khabrain Group Pakistan

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکارہ نے ٹوکتے ہوئے سوال کیا  کہ میری نماز کیسے قبول ہوگی؟ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں  نے … Continue reading نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل →

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف  دی  ایئر  2 کے   اداکار وشال برہما کو  بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ ب
Khabrain Group Pakistan

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف  دی  ایئر  2 کے   اداکار وشال برہما کو  بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ  وشال برہما 28 ستمبر کو سنگاپور سے چنئی پہنچے تھے جہاں ائیر انٹیلی جنس افسران کی جانب سے انہیں تلاشی … Continue reading فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار →

شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

امریکا میں جاری پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے پری کوارٹر فائن
Khabrain Group Pakistan

شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

امریکا میں جاری پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو تین ایک سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11, 11-5, 5-11 اور  11-8 رہا۔ دیگر 2  پاکستانی پلیئرز … Continue reading شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے →

ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹر
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 326 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایشلے گارڈنر نے 83 گیندوں پر … Continue reading ویمنز ورلڈ کپ: ایشلے گارڈنر کی سنچری، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی →

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دبا
Khabrain Group Pakistan

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا واضح کم دباؤ ڈیپریشن میں تبدیل ہوگیا جس کے   زیرِ اثر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، جام شورو، ٹھٹہ اور سندھ کے دیگر شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان … Continue reading کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان →

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ای
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور پاکستانی حکام کی جانب سے آئی ایم ایف وفد کو سیلابی نقصانات، لیبر فورس اور ہاؤس ہولڈ … Continue reading آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا →

کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر

نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، شعلوں نے درجنوں کچے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آتشز
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر

نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، شعلوں نے درجنوں کچے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پر فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر ٹینڈر جائے وقوعہ پر روانہ کیے … Continue reading کراچی؛ یوپی موڑ کے قریب خوفناک آتشزدگی سے 20 جھگیاں جل کر خاکستر →

وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بزدلانہ حملہ‘‘ قرار د
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بزدلانہ حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ وزیرِاعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اسرائیلی فورسز کی جانب سے 40 کشتیوں پر مشتمل صمود … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت →

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

اسرائیلی افواج نے غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی کرتے ہوئے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جن میں گ
Khabrain Group Pakistan

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

اسرائیلی افواج نے غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی کرتے ہوئے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جن میں گریٹا تھنبرک اور مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔  یہ افراد فلوٹیلا کی 13 کشتیوں میں سوار تھے جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش … Continue reading گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل →

روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی

روس نے یکم اکتوبر سے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی اور ساتھ ہی انٹونیو گوٹیریس کی جگہ نئے سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے عمل کا آ
Khabrain Group Pakistan

روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی

روس نے یکم اکتوبر سے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی اور ساتھ ہی انٹونیو گوٹیریس کی جگہ نئے سیکریٹری جنرل کا تقرر کرنے کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس کے عہدے کی مدت اگلے سال اکتیس دسمبر کو ختم ہوگی۔ اقوام متحدہ … Continue reading روس نے ایک ماہ کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی →

آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں غور ہوگا کہ آزاد کشمیر کی صورتح
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں غور ہوگا کہ آزاد کشمیر کی صورتحال میں کیا کردار ادا کیا جائے۔ علاوہ ازیں حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر … Continue reading آزاد کشمیر کی صورتحال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب →

سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خط
Khabrain Group Pakistan

سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کی ہے۔ اے بی ڈویلئیرز نے مطالبہ کیا کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان نے ان خیالات کا اظہار اپنے سوشل میڈیا کے ویڈیو … Continue reading سیاست کو کھیل میں لانے پر اے بی ڈویلئیرز کی انڈیا پر کڑی تنقید →

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے، ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین کو جبری چھٹیوں پ
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے، ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین کو جبری چھٹیوں پر بھیج دیا گیا۔ کیپٹل ہل اور کانگریس لائبریری بھی مہمانوں کےلیے بند کر دی گئی، فضائی سفر بھی متاثر ہوگا، سائنسی تحقیق معطل ہو … Continue reading امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا →

سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکار
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے بیان، رائے یا معلومات شیئر کرنے میں انتہائی احتیاط برتیں۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق →

کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟

بھارت کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں ایک بار پھر مکیش امبانی 105 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے لیکن سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ ب
Khabrain Group Pakistan

کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟

بھارت کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں ایک بار پھر مکیش امبانی 105 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے لیکن سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان بھی ارب پتی کلب میں شامل ہو گئے۔ ایم تھری ایم ہورن انڈیا رچ لسٹ 2025 … Continue reading کنگ خان ہوگئے بلینیئر خان! شاہ رخ دنیا کے امیر ترین انٹرٹینر بن گئے؟ →

Get more results via ClueGoal