کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط
newsare.net
کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 10 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے لیپ ٹاپس، آئی پیڈز، آئی فونز، میک بُکس، پلے اسٹیشنز اور میموری کارڈز ضکراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط
کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 10 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے لیپ ٹاپس، آئی پیڈز، آئی فونز، میک بُکس، پلے اسٹیشنز اور میموری کارڈز ضبط کر لیے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز ائیرپورٹ کراچی نے فوری طور پر دو ایف آئی … Continue reading کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط → Read more