تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم
newsare.net
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔ بابر اعظم نے لاہتمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔ بابر اعظم نے لاہور کے مقامی اسکول کے اسپورٹس گالہ میں شرکت کی اور تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق کپتان نے کہا … Continue reading تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم → Read more