Pakistan



سی آئی ایس گیمز، پاکستانی عبدالرحمان نے برانز میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس (سی آئی ایس) گیمز میں پاکستان کے عبدالرحمان نے ریسلنگ کا برانز میڈل جیت لیا۔ سی آئی ایس گیمز میں برانز میڈل ک

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمن  ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ می پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج کولمبو کے
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمن  ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ می پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ہفتے کو شیڈولڈ تھی مگر بارش … Continue reading آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے →

قطر میں اسرائیلی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے

اسرائیلی حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے سینئر رہنما اور جنگ بندی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے۔ اسرائیل نے قطر کے دارال
Khabrain Group Pakistan

قطر میں اسرائیلی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے

اسرائیلی حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے سینئر رہنما اور جنگ بندی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے۔ اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حملہ کرکے خلیل الحیہ سمیت تمام فلسطینی مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کی کوشش کی تھی تاہم اب حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ منظر … Continue reading قطر میں اسرائیلی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے →

قاہرہ میں غزہ امن مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، اسرائیل، حماس اور قطر کی شرکت متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن منصوبے پر پہلا مرحلہ پیر (6 اکتوبر) سے قاہرہ میں شروع ہوگا، جہاں تکنیکی نوعیت کے مذاکرات ہوں گے۔ الجزیرہ ک
Khabrain Group Pakistan

قاہرہ میں غزہ امن مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، اسرائیل، حماس اور قطر کی شرکت متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن منصوبے پر پہلا مرحلہ پیر (6 اکتوبر) سے قاہرہ میں شروع ہوگا، جہاں تکنیکی نوعیت کے مذاکرات ہوں گے۔ الجزیرہ کے مطابق ایک باخبر سفارتی ذریعے نے بتایا کہ مذاکرات کے لیے حماس کا وفد اتوار کو دوحہ سے قاہرہ روانہ ہوگا، جبکہ ایک قطری وفد بھی … Continue reading قاہرہ میں غزہ امن مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، اسرائیل، حماس اور قطر کی شرکت متوقع →

لاہور، گرج چمک اور تیز ٹھنڈی ہوا نے موسم خوشگوار بنا دیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ٹھنڈی ہوا نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے ک
Khabrain Group Pakistan

لاہور، گرج چمک اور تیز ٹھنڈی ہوا نے موسم خوشگوار بنا دیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ٹھنڈی ہوا نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔ استور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، استور کے بالائی علاقوں چلم، شیر … Continue reading لاہور، گرج چمک اور تیز ٹھنڈی ہوا نے موسم خوشگوار بنا دیا →

اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کردی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بات چیت کے بعد اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ا
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کردی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بات چیت کے بعد اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس بارے میں حماس کو آگاہ کردیا گیا ہے، حماس کی تصدیق کے بعد جنگ بندی فوری طور پر مؤثر ہوجائے گی اور … Continue reading اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کردی، ڈونلڈ ٹرمپ →

ثنا جاوید کیساتھ طلاق کی افواہیں؛ شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا

سابق کرکٹر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید کو شادی کے بندھن میں بندھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں
Khabrain Group Pakistan

ثنا جاوید کیساتھ طلاق کی افواہیں؛ شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا

سابق کرکٹر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید کو شادی کے بندھن میں بندھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ جوڑے کے درمیان طلاق کی چونکا دینے والی خبر کی وجہ دونوں کی سوشل میڈیا پوسٹیں بنیں جن میں دونوں علیحدہ علیحدہ نظر آ رہے ہیں۔ … Continue reading ثنا جاوید کیساتھ طلاق کی افواہیں؛ شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا →

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں مزید شدت آگئی

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل11897 مریضوں کی اسکریننگ کی گئ
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں مزید شدت آگئی

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل11897 مریضوں کی اسکریننگ کی گئی اور 759 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب تک ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ ڈینگی کے 65 کنفرم مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دوسری … Continue reading راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں مزید شدت آگئی →

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ٹیسٹ فلائٹ بِیٹا پروگرام کے ذریعے نئی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپن
Khabrain Group Pakistan

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ٹیسٹ فلائٹ بِیٹا پروگرام کے ذریعے نئی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ آئی او ایس 25.27.73 میں کالز ٹیب کے لیے ایک نیا مشترکہ حب متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر … Continue reading واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی →

بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے  بیانات کو غیرذمہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے  بیانات کو غیرذمہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، اگر کوئی مہم جوئی کی گئی تو پاکستان بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بھرپور اور فیصلہ کن … Continue reading بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر →

میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرادیا

میٹا نے حال ہی میں پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جو صار
Khabrain Group Pakistan

میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرادیا

میٹا نے حال ہی میں پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جو صارفین کو ایک نیا، انٹرایکٹو طریقہ فراہم کرتا ہے تاکہ وہ نیا اور دلچسپ مواد تلاش کریں اور دوستوں سے جڑے رہیں تاہم ساتھ ہی مضبوط … Continue reading میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرادیا →

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کی درخواست

وفاقی و صوبائی حکومتوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے باعث آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کی درخواست کردی۔ واضح رہے کہ  عالمی مالیات
Khabrain Group Pakistan

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کی درخواست

وفاقی و صوبائی حکومتوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے باعث آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کی درخواست کردی۔ واضح رہے کہ  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن سے صوبوں کے بجٹ سرپلس پر پالیسی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading وفاقی و صوبائی حکومتوں کی آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کی درخواست →

سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 2100 روپے ا
Khabrain Group Pakistan

سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 9ہزار 878 روپے ہوگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 4 لاکھ سے بھی اوپر چلا … Continue reading سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ →

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام

بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ می
Khabrain Group Pakistan

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام

بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو افغان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان … Continue reading دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام →

پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جب کہ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں اپری
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جب کہ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں اپریٹ کرے گی۔ پروازیں ہفتے اور منگل کے روز آپریٹ ہوں گی، اسلام آباد سے شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 12 بجے روانہ … Continue reading پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا →

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے ب
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور جنوبی افریقا کی پوری ٹیم صرف 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جنوبی افریقا … Continue reading ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب →

بارش میں اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کا عالمی ریکارڈ قائم (ویڈیو)

(3 اکتوبر 2025): چھوٹے قد کے سوشل میڈیا اسٹار نے بلند عزائم کے ساتھ اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دنیا میں ایس
Khabrain Group Pakistan

بارش میں اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کا عالمی ریکارڈ قائم (ویڈیو)

(3 اکتوبر 2025): چھوٹے قد کے سوشل میڈیا اسٹار نے بلند عزائم کے ساتھ اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو ناقابل یقین کام کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ ایسا ہی کینیڈا سے تعلق … Continue reading بارش میں اڑتے جہاز پر کھڑے ہو کر خطرناک اسٹنٹ کا عالمی ریکارڈ قائم (ویڈیو) →

امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف

وزیرا عظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب پر  ردعمل د
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف

وزیرا عظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب پر  ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام … Continue reading امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف →

ٹرمپ امن منصوبے پرحماس کا جواب: اسرائیل نے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روک دیا

اسرائیل نے  حماس کے ردعمل  کے بعد  ٹرمپ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عمل شروع کردیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  ا
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ امن منصوبے پرحماس کا جواب: اسرائیل نے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روک دیا

اسرائیل نے  حماس کے ردعمل  کے بعد  ٹرمپ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عمل شروع کردیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف کی زیرصدارت حالیہ پیشرفت کی روشنی میں اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیف آف اسٹاف، آپریشنز،  انٹیلی جنس اور پلاننگ ڈائریکٹوریٹ … Continue reading ٹرمپ امن منصوبے پرحماس کا جواب: اسرائیل نے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روک دیا →

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

سابق کرکٹر شعیب ملک اور ان کی تیسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی ازدواجی زندگی سے متعل
Khabrain Group Pakistan

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

سابق کرکٹر شعیب ملک اور ان کی تیسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ایک عوامی تقریب میں موجود … Continue reading شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں →

اسپینش بحری جہاز کے ملبے سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد

ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں کے پانیوں کو خرانوں کا گھر بھی کہا جاتا ہے۔ اب وہاں سے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے کئی صدیوں قبل سمندر میں غرق ہونے وا
Khabrain Group Pakistan

اسپینش بحری جہاز کے ملبے سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد

ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں کے پانیوں کو خرانوں کا گھر بھی کہا جاتا ہے۔ اب وہاں سے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے کئی صدیوں قبل سمندر میں غرق ہونے والے بحری جہاز سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد کیا ہے۔ یہ خزانہ ایک ہزار سے زائد چاندی اور سونے کے سکوں … Continue reading اسپینش بحری جہاز کے ملبے سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد →

تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا

تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے والے 60 سالہ شخص یونیورسٹی کے طالبعلم بننے میں کامیاب ہوگئے۔ مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے وانگ وینسہینگ نے چین کے نیش
Khabrain Group Pakistan

تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا

تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے والے 60 سالہ شخص یونیورسٹی کے طالبعلم بننے میں کامیاب ہوگئے۔ مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے وانگ وینسہینگ نے چین کے نیشنل کالج انٹرنس امتحان میں 2 بار اپنی قسمت آزمائی اور آخرکار اپنے خواب کی تعبیر پانے میں کامیاب ہوگئے۔ ان کی زندگی کا مقصد یہ ہے … Continue reading تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا →

پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ ہم بیٹھ کر سلجھا لیں گے: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ ہم بیٹھ کر سلجھا لیں گے۔ رانا ثناء اللّٰ
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ ہم بیٹھ کر سلجھا لیں گے: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ ہم بیٹھ کر سلجھا لیں گے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جن باتوں پر رائے میں فرق ہے ان پر بات کرنے کے لیے وہ ارکان مشاورت کے لیے گئے ہیں، وزارتیں کم کرنے سے … Continue reading پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ ہم بیٹھ کر سلجھا لیں گے: رانا ثناء اللّٰہ →

تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔ بابر اعظم نے لاہ
Khabrain Group Pakistan

تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔ بابر اعظم نے لاہور کے مقامی اسکول کے اسپورٹس گالہ میں شرکت کی اور تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق کپتان نے کہا … Continue reading تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم →

پنجاب کیلئے آواز اٹھانے پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ پنجاب کے لیے آواز اٹھانے پر کبھی معافی نہیں مانگیں گی، معافی وہ ترجمان مانگیں جنھوں نے آفت کے وقت پنج
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کیلئے آواز اٹھانے پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ پنجاب کے لیے آواز اٹھانے پر کبھی معافی نہیں مانگیں گی، معافی وہ ترجمان مانگیں جنھوں نے آفت کے وقت پنجاب پر تنقید کی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول کو بتانا چاہتی ہیں کہ انھیں … Continue reading پنجاب کیلئے آواز اٹھانے پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز →

کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط

کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 10 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے لیپ ٹاپس، آئی پیڈز، آئی فونز، میک بُکس، پلے اسٹیشنز اور میموری کارڈز ض
Khabrain Group Pakistan

کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط

کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 10 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے لیپ ٹاپس، آئی پیڈز، آئی فونز، میک بُکس، پلے اسٹیشنز اور میموری کارڈز ضبط کر لیے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز ائیرپورٹ کراچی نے فوری طور پر دو ایف آئی … Continue reading کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط →

پاکستانی خاتون کرکٹر کا آزاد کشمیر سے تعلق بتانے پر بھارتی واویلا، کمنٹیٹر ثنا میر نے بیان جاری کردیا

آئی سی سی  ویمن ورلڈکپ میں بنگلا دیشں اور پاکستان کے میچ کے دوران کمنٹیٹر ثنا میر کی جانب سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کرکٹر کا ت
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی خاتون کرکٹر کا آزاد کشمیر سے تعلق بتانے پر بھارتی واویلا، کمنٹیٹر ثنا میر نے بیان جاری کردیا

آئی سی سی  ویمن ورلڈکپ میں بنگلا دیشں اور پاکستان کے میچ کے دوران کمنٹیٹر ثنا میر کی جانب سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کرکٹر کا تعارف کرانا بھارت کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ ویمن ورلڈکپ میں بنگلا دیشں اور پاکستان کے میچ کے دوران کمنٹیٹر ثنا میر  نے کہا تھا کہ  … Continue reading پاکستانی خاتون کرکٹر کا آزاد کشمیر سے تعلق بتانے پر بھارتی واویلا، کمنٹیٹر ثنا میر نے بیان جاری کردیا →

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا شکار، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا نشانہ بن گئی، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی۔ اکشے کمار نے بھارت میں بڑھتے ہوئے س
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا شکار، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا نشانہ بن گئی، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی۔ اکشے کمار نے بھارت میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے خطرے پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنی 13 سالہ بیٹی کے ساتھ پیش آئے ایک افسوسناک واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا … Continue reading اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا شکار، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی →

تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے تین بڑے نام فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بار ایک ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے تین بڑے نام فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بار ایک ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ فلم فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی پہلی فلم ہوگی، جو اپنے ڈراموں کے بعد اب فلمی میدان میں قدم رکھ رہا ہے … Continue reading تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار →

لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل

اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ میں مذہبی معاملات پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دینا اہم نہیں سمجھتی اللہ دلوں کا حال بہتر جانتا ہے۔ ایک حالیہ انٹروی
Khabrain Group Pakistan

لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل

اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ میں مذہبی معاملات پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دینا اہم نہیں سمجھتی اللہ دلوں کا حال بہتر جانتا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ یشما گل نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران وقفے میں وہ نماز ادا کرنے گئیں، اس وقت انہوں نے مغربی … Continue reading لوگ سوال کرتے ہیں مغربی لباس اور نیل پالش میں نماز قبول ہوگی؟ یشما گل →

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل  نے برآمدات میں نمایاں کمی اور صنعتوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل  نے برآمدات میں نمایاں کمی اور صنعتوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 3.83 فیصد کمی کے بعد 7.61 ارب ڈالر رہ گئی ہیں، جبکہ صرف ستمبر کے مہینے میں برآمدات میں 11.71 … Continue reading پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برآمدات میں نمایاں کمی اور عالمی کمپنیوں کی بندش پر اظہارِ تشویش →

عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیہا نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے گئے تبصروں   پر خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عمیر جسوال کی پہلی شادی ادا
Khabrain Group Pakistan

عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیہا نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے گئے تبصروں   پر خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عمیر جسوال کی پہلی شادی اداکارہ ثنا جاوید سے اکتوبر 2020 میں ہوئی تھی تاہم دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی اور پھر ثنا جاوید سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں … Continue reading عمیر جسوال کی اہلیہ نے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر خاموشی توڑدی →

ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹ
Khabrain Group Pakistan

ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام  میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر سوالات  کیے۔ اداکاراؤں میں لڑائی سے متعلق سوال پر سنگیتا نے … Continue reading ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی →

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصو
Khabrain Group Pakistan

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصوص شرائط کیساتھ درآمد کی جانیوالی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی لاگو ہوگی۔ ایف بی آر نے کمرشل بنیادوں پر درآمد کی جانے والی استعمال شدہ اور پرانی … Continue reading پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد →

مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپ
Khabrain Group Pakistan

مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی مل سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہماری اطلاع کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد کو … Continue reading مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار →

نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

نمیبیا نے افریقی کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں تنزانیہ کو باآسانی شکست دے کر مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  یہ نمیبیا کا چ
Khabrain Group Pakistan

نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

نمیبیا نے افریقی کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں تنزانیہ کو باآسانی شکست دے کر مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  یہ نمیبیا کا چوتھا میگا ایونٹ ہوگا، اس سے پہلے وہ 2021، 2022 اور 2024 ایڈیشن میں بھی حصہ لے چکی ہے۔ زمبابوے نے دوسرے سیمی فائنل میں کینیا کو 7 … Continue reading نمیبیا اور زمبابوے نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی →

Get more results via ClueGoal