غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ایک ہفتے میں مکمل ہوگا – ٹرمپ
newsare.net
قاہرہ میں غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے اہم مذاکرات کا آغاز ہوگیا. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان مذاکرات میں حماس کے وفد کیغزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ایک ہفتے میں مکمل ہوگا – ٹرمپ
قاہرہ میں غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے اہم مذاکرات کا آغاز ہوگیا. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان مذاکرات میں حماس کے وفد کی قیادت خالد الحیا کر رہے ہیں جنھیں اسرائیل نے دوحہ میں نشانہ بنانے کی ناکام کی کوشش کی تھی۔ یہ مذاکرات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی … Continue reading غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ایک ہفتے میں مکمل ہوگا – ٹرمپ → Read more