پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی
newsare.net
فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔ تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریںپہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی
فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔ تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی ۔ فلسطین کی جانب سے ‘مس یونیورس پیلسٹائن’ نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔ نادین ایوب ادب اور نفسیات کی ڈگری ہولڈر ہیں۔ … Continue reading پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی → Read more