غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے 2 سال مکمل، قابض فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
newsare.net
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانغزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے 2 سال مکمل، قابض فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر طوفان الاقصیٰ کے نام سے حملوں کا آغاز کیا۔ فلسطینی مجاہدین اسرائیلی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے غزہ سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے قریبی اسرائیلی بستیوں … Continue reading غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے 2 سال مکمل، قابض فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے → Read more