جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا
newsare.net
ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔ یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھجنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا
ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔ یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا تھے۔ شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں چھوڑا گیا، جہاں انھیں صرف چاقو اور بانس کا … Continue reading جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا → Read more