فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان
newsare.net
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ افلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانے کا بھی اعلان کیا۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا … Continue reading فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان → Read more