اروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام
newsare.net
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا پر مداحوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس ماروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا پر مداحوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس معاملے پر 31 سالہ اروشی روٹیلا کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین نے نوٹس کیا تھا کہ اروشی روٹیلا نے پریانکا چوپڑا کی … Continue reading اروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام → Read more