جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
newsare.net
برلن: جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمجرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
برلن: جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق 57 سالہ آئرس اشٹالزر پر منگل کے روز ان کے گھر کے باہر چاقو سے متعدد وار کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ زخمی … Continue reading جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل → Read more