Pakistan



بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں کتنی رقوم بھیجیں؟ تفصیلات جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رقوم بھیجے جانے کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں بیر

یحییٰ السنوار اور انکے بھائی کی لاشیں واپس نہیں کریں گے؛ اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم

اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ محمد یحییٰ السنوار اور ان کے بھائی محمد السنوار کی لاشیں واپس نہیں کی جائیں
Khabrain Group Pakistan

یحییٰ السنوار اور انکے بھائی کی لاشیں واپس نہیں کریں گے؛ اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم

اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ محمد یحییٰ السنوار اور ان کے بھائی محمد السنوار کی لاشیں واپس نہیں کی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ سنوار برادران کی لاشوں کی واپسی کسی صورت ممکن نہیں۔ یہ معاملہ قیدیوں کے … Continue reading یحییٰ السنوار اور انکے بھائی کی لاشیں واپس نہیں کریں گے؛ اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم →

وہ حقدار ہیں؛ ٹرمپ کو نوبیل امن دیا جائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کا مطالبہ

غزہ امن منصوبے پر فریقین کے اتفاق کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک غیر معمولی پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام د
Khabrain Group Pakistan

وہ حقدار ہیں؛ ٹرمپ کو نوبیل امن دیا جائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کا مطالبہ

غزہ امن منصوبے پر فریقین کے اتفاق کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک غیر معمولی پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے AI سے تیار کردہ … Continue reading وہ حقدار ہیں؛ ٹرمپ کو نوبیل امن دیا جائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کا مطالبہ →

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی میں شامل ہوں گے؛ ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی نگرانی میں فعال کردار ادا کریں گے۔ تر
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی میں شامل ہوں گے؛ ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی نگرانی میں فعال کردار ادا کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں ایک اجتماع سے خطاب میں صدر طیب اردوان نے کہا کہ ان شاء اللہ، ترکیہ میدان میں اس معاہدے کے نفاذ کی نگرانی … Continue reading غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی میں شامل ہوں گے؛ ترک صدر →

جویریہ عباسی کے نکاح کی تقریب میں منفرد کیا تھا؟ اداکارہ نے خود بتادیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تقریب  کو سو- شی ویڈنگ قرار دے دیا۔ اداکارہ جویریہ عباسی نے گزشتہ برس ستمبر میں  بزنس مین
Khabrain Group Pakistan

جویریہ عباسی کے نکاح کی تقریب میں منفرد کیا تھا؟ اداکارہ نے خود بتادیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تقریب  کو سو- شی ویڈنگ قرار دے دیا۔ اداکارہ جویریہ عباسی نے گزشتہ برس ستمبر میں  بزنس مین عدیل احمد کے ہمراہ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔   بتایا گیا تھا کہ جویریہ عباسی کا نکاح رواں برس … Continue reading جویریہ عباسی کے نکاح کی تقریب میں منفرد کیا تھا؟ اداکارہ نے خود بتادیا →

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور  فیشن ڈیزائنر زین احمد  نے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی  علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑدی۔ ح
Khabrain Group Pakistan

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور  فیشن ڈیزائنر زین احمد  نے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی  علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑدی۔ حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر اس وقت سامنے آئیں  جب زین احمد کے انسٹاگرام … Continue reading آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل →

اداکارہ جویریہ عباسی نے ایک ہی شادی میں دو نکاح کیوں کیے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں اپنے نکاح سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ جویریہ عباسی جو کئی دہائیوں سے ٹی و
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ جویریہ عباسی نے ایک ہی شادی میں دو نکاح کیوں کیے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں اپنے نکاح سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ جویریہ عباسی جو کئی دہائیوں سے ٹی وی اسکرین پر اپنی منفرد اداکاری اور خوبصورتی کے باعث ناظرین کی پسندیدہ اداکاراؤں میں شامل رہی ہیں گزشتہ سال دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ مداحوں نے … Continue reading اداکارہ جویریہ عباسی نے ایک ہی شادی میں دو نکاح کیوں کیے؟ →

امریکی ہوٹل میں بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان

امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ لاس ویگس کا ایل کو
Khabrain Group Pakistan

امریکی ہوٹل میں بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان

امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ لاس ویگس کا ایل کورٹیز ہوٹل اینڈ کیسنو مہم جووں کو ہوٹل میں ایک ویک اینڈ (ہفتہ اور اتوار) گزارنے کا موقع دینے والا ہے تاکہ … Continue reading امریکی ہوٹل میں بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان →

مائیکروسافٹ نے ونڈوز صارفین کو خبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اگلے ہفتے تک اپنے کمپیوٹرز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہ س
Khabrain Group Pakistan

مائیکروسافٹ نے ونڈوز صارفین کو خبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اگلے ہفتے تک اپنے کمپیوٹرز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہ سائبر حملوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ ونڈوز 10 کے اجراء کے ایک دہائی بعد مائیکروسافٹ 14 اکتوبر کو آپریٹنگ سسٹم سے اپنی سپورٹ ختم کرنے والا … Continue reading مائیکروسافٹ نے ونڈوز صارفین کو خبردار کر دیا →

رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور وہ  دنیا کے پہلے کھرب  پتی فٹبالر بن گ
Khabrain Group Pakistan

رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور وہ  دنیا کے پہلے کھرب  پتی فٹبالر بن گئے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے ۔جو پاکستان کرنسی میں … Continue reading رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے →

امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی

امریکی انتظامیہ  نے امریکی دفاعی کمپنی ریتھیون کو  جاری کردہ خریداروں کی فہرست میں ترمیم کردی ہے جس کے بعد کمپنی پاکستان کو  بھی جدید میزائل ف
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی

امریکی انتظامیہ  نے امریکی دفاعی کمپنی ریتھیون کو  جاری کردہ خریداروں کی فہرست میں ترمیم کردی ہے جس کے بعد کمپنی پاکستان کو  بھی جدید میزائل فروخت کرسکےگی۔ برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق  امریکی دفاعی کمپنی اب پاکستان کو بھی جدید درمیانے فاصلےکے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل ایمریم فروخت کرسکےگی۔ رپورٹ … Continue reading امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی →

بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بن
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کی کل مالیت تقریباً 2 ارب 20 کروڑ ڈالر … Continue reading بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا →

26 ویں آئینی ترمیم کیس: آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا: جسٹس امین الدین

چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین امین الدین نے ریمارکس دیے کہ جب تک آئین میں ترمیم نہیں ہوتی موجودہ آئین پر ہ
Khabrain Group Pakistan

26 ویں آئینی ترمیم کیس: آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا: جسٹس امین الدین

چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین امین الدین نے ریمارکس دیے کہ جب تک آئین میں ترمیم نہیں ہوتی موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ کر رہا ہے، … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کیس: آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا: جسٹس امین الدین →

علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی اور عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر کی تصدیق ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دی
Khabrain Group Pakistan

علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی اور عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر کی تصدیق ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین … Continue reading علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے →

دفاعی معاہدے کے بعد پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری سے مزید مضبوط بنائیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے کے بعد اب پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے جبکہ سعود
Khabrain Group Pakistan

دفاعی معاہدے کے بعد پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری سے مزید مضبوط بنائیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے کے بعد اب پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے جبکہ سعودی عرب اس حوالے سے ہماری ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سعودی عرب سے آئے اعلیٰ سطح … Continue reading دفاعی معاہدے کے بعد پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری سے مزید مضبوط بنائیں گے، وزیراعظم →

ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداحوں کی تنقید

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کا نئے البم ’دی لائف آف اے شو گرل‘ کی تشہیری مہم غیر متوقع تنازعے میں گھر گئی ہے۔ مداحوں نے الزام لگایا ہے کہ گلوکا
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداحوں کی تنقید

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کا نئے البم ’دی لائف آف اے شو گرل‘ کی تشہیری مہم غیر متوقع تنازعے میں گھر گئی ہے۔ مداحوں نے الزام لگایا ہے کہ گلوکارہ نے اپنی تشہیری مہم میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیوز استعمال کی ہیں۔ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے بارہویں اسٹوڈیو البم کی … Continue reading ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداحوں کی تنقید →

سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی وجہ بتا دی

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کی وزارتِ اعلی سے ہٹانے کی تصدیق کر دی اور اس فیصلے کی وجہ بھی بتا
Khabrain Group Pakistan

سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی وجہ بتا دی

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کی وزارتِ اعلی سے ہٹانے کی تصدیق کر دی اور اس فیصلے کی وجہ بھی بتا دی۔ سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ علی امین گنڈاپور کو کے پی … Continue reading سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی وجہ بتا دی →

کسی بھی بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، دشمن کی جغرافیائی برتری کے ک
Khabrain Group Pakistan

کسی بھی بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، دشمن کی جغرافیائی برتری کے کسی بھی تصور کو نیست و نابود کر دیں گے۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 272ویں کور … Continue reading کسی بھی بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس →

سعودی عرب میں متنازع کامیڈی فیسٹیول جہاں غیر اخلاقی لطیفے سنائے گئے

’وہاں پر سیکس اور بیویوں سے متعلق لطیفے سنائے جا رہے تھے۔ سعودی عرب جیسے ملک میں اس نوعیت کی کامیڈی دیکھنا بہت غیر معمولی ہے۔‘ یہ کہنا ہے سعود
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں متنازع کامیڈی فیسٹیول جہاں غیر اخلاقی لطیفے سنائے گئے

’وہاں پر سیکس اور بیویوں سے متعلق لطیفے سنائے جا رہے تھے۔ سعودی عرب جیسے ملک میں اس نوعیت کی کامیڈی دیکھنا بہت غیر معمولی ہے۔‘ یہ کہنا ہے سعودی عرب میں مقیم ایک خاتون کا جنھوں نے سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے پہلے ریاض کامیڈی فیسٹیول میں شرکت کی۔ اُن کا کہنا تھا … Continue reading سعودی عرب میں متنازع کامیڈی فیسٹیول جہاں غیر اخلاقی لطیفے سنائے گئے →

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

آزاد  کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

آزاد  کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں … Continue reading آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ →

چوہے زہریلی گیسوں میں کیسے زندہ رہ جاتے ہیں، حیران کُن صلاحیت

چوہے بعض زہریلی یا قاتل گیسوں والے ماحول میں بھی زندہ رہ جاتے ہیں مگر ایسا کیسے ممکن ہوتا ہے؟ دراصل ان میں کچھ ایسے بیالوجیکل رویّے اور ماحولیا
Khabrain Group Pakistan

چوہے زہریلی گیسوں میں کیسے زندہ رہ جاتے ہیں، حیران کُن صلاحیت

چوہے بعض زہریلی یا قاتل گیسوں والے ماحول میں بھی زندہ رہ جاتے ہیں مگر ایسا کیسے ممکن ہوتا ہے؟ دراصل ان میں کچھ ایسے بیالوجیکل رویّے اور ماحولیاتی طریقے ہوتے ہیں جو انہیں نقصان پہنچنے سے بچاتے یا زندہ رہنے میں مدد دیتے ہیں۔ جب گیس کی بو یا ہلکا چکر آتا ہے تو … Continue reading چوہے زہریلی گیسوں میں کیسے زندہ رہ جاتے ہیں، حیران کُن صلاحیت →

جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

برلن: جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرم
Khabrain Group Pakistan

جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

برلن: جرمنی کے شہر ہیردکے کی نو منتخب میئر آئرس اشٹالزر چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق 57 سالہ آئرس اشٹالزر پر منگل کے روز ان کے گھر کے باہر چاقو سے متعدد وار کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ زخمی … Continue reading جرمنی میں نو منتخب میئر چاقو حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل →

رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس کناڈا سیزن 12‘‘ کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کے باعث اچانک بند کردیا گیا ہے۔ کرناٹک اس
Khabrain Group Pakistan

رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس کناڈا سیزن 12‘‘ کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کے باعث اچانک بند کردیا گیا ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ پولوشن کنٹرول بورڈ (KSPCB) کی کارروائی کے بعد شو کے اسٹوڈیو کو سیل کردیا گیا اور تمام شرکا کو فوری طور پر گھر خالی کرنے کا حکم … Continue reading رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا →

امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے و
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے … Continue reading امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ →

وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی: عفت عمر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی: عفت عمر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا وزیراعظم بننا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے خان صاحب کا دور اقتدار شروع ہوا، … Continue reading وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی: عفت عمر →

اروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا پر مداحوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس م
Khabrain Group Pakistan

اروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا پر مداحوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس معاملے پر 31 سالہ اروشی روٹیلا کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین نے نوٹس کیا تھا کہ اروشی روٹیلا نے پریانکا چوپڑا کی … Continue reading اروشی روٹیلا پر پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹس نقل کرنے کا الزام →

غزہ مذاکرات میں نیا موڑ، قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف براہِ راست شریک ہوں گے

دوحا: قطر کے وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی اور ترکیے کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن آج مصر میں غزہ جنگ بندی مذ
Khabrain Group Pakistan

غزہ مذاکرات میں نیا موڑ، قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف براہِ راست شریک ہوں گے

دوحا: قطر کے وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی اور ترکیے کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن آج مصر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے الجزیرہ سے گفتگو میں بتایا کہ قطری وزیرِاعظم شرم الشیخ میں دیگر ثالث ممالک … Continue reading غزہ مذاکرات میں نیا موڑ، قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف براہِ راست شریک ہوں گے →

فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان

سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ا
Khabrain Group Pakistan

فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان

سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے آئندہ زیادہ طاقتور  انداز  سے غزہ جانے کا بھی اعلان کیا۔ سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا … Continue reading فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان →

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔ اسرا
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔ اسرائیلی شہری تل ابیب میں ‘ ہاسٹیجز  اسکوائر  ‘ پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا  مطالبہ کیا۔  مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے … Continue reading اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ →

تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف

بالی وڈ کے مشہور فلم  ساز مہیش بھٹ نے تانترک کےکہنے پر فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے ۔ حال ہی میں فلم میکر مہیش بھ
Khabrain Group Pakistan

تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف

بالی وڈ کے مشہور فلم  ساز مہیش بھٹ نے تانترک کےکہنے پر فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے ۔ حال ہی میں فلم میکر مہیش بھٹ نے بیٹی پوجا بھٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں کی گئی جدوجہد پر بات کی۔ … Continue reading تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف →

اماراتی خاتون ڈاکٹر اسرائیلی فورسز کو چکمہ دیکر امدادی کشتی پر غزہ کے قریب پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات کی ڈاکٹر ظہیرہ سومر نے اطلاع دی ہے کی چند امدادی کشتیاں اسرائیلی بحریہ کے شکنجے کو توڑتے ہوئے غزہ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ عالمی
Khabrain Group Pakistan

اماراتی خاتون ڈاکٹر اسرائیلی فورسز کو چکمہ دیکر امدادی کشتی پر غزہ کے قریب پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات کی ڈاکٹر ظہیرہ سومر نے اطلاع دی ہے کی چند امدادی کشتیاں اسرائیلی بحریہ کے شکنجے کو توڑتے ہوئے غزہ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ جانے والی 40 سے زائد امدادی کشتیوں کو یرغمال بنالیا گیا تھا تاہم چند کشتیاں اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں … Continue reading اماراتی خاتون ڈاکٹر اسرائیلی فورسز کو چکمہ دیکر امدادی کشتی پر غزہ کے قریب پہنچ گئیں →

کراچی کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، دل اور پھیپھڑے ناکارہ ہونے کے باوجود نوجوان کی زندگی بچالی

پاکستانی ڈاکٹرز نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 9 دن کی جدوجہد کے بعد ایک ایسے مریض کی جان بچالی ہے جس کا دل اور پھیپڑے ناکارہ ہوگئے تھے۔ ایکسپریس نیو
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، دل اور پھیپھڑے ناکارہ ہونے کے باوجود نوجوان کی زندگی بچالی

پاکستانی ڈاکٹرز نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 9 دن کی جدوجہد کے بعد ایک ایسے مریض کی جان بچالی ہے جس کا دل اور پھیپڑے ناکارہ ہوگئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں قائم این آئی سی وی ڈی کے طبی ماہرین نے پاکستان میں پہلی بار مریض کو دل اور پھیپھڑوں کے ناکارہ ہونے … Continue reading کراچی کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، دل اور پھیپھڑے ناکارہ ہونے کے باوجود نوجوان کی زندگی بچالی →

پانی میں اسکیئنگ کرنے والی گلہری نے سب کو حیران کردیا

امریکا میں ایک گلہری نے پانی میں اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن-سیلم میں منعقد ہونے وال
Khabrain Group Pakistan

پانی میں اسکیئنگ کرنے والی گلہری نے سب کو حیران کردیا

امریکا میں ایک گلہری نے پانی میں اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن-سیلم میں منعقد ہونے والے کیرولائنا کلاسک فیئر میں ایک باصلاحیت گلہری ٹوئگی نے پانی پر اسکیئنگ کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ جمعے سے اتوار تک منعقد ہونے والے فیئر میں … Continue reading پانی میں اسکیئنگ کرنے والی گلہری نے سب کو حیران کردیا →

رواں سال کا پہلا سپر مون، پاکستان میں بھی نظارہ جاری

رواں سال کا پہلا سپرمون جاری ہے جو پاکستان میں بھی دیکھا جارہا ہے، رواں برس تین سپر مون دیکھے جائیں گے۔ پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو
Khabrain Group Pakistan

رواں سال کا پہلا سپر مون، پاکستان میں بھی نظارہ جاری

رواں سال کا پہلا سپرمون جاری ہے جو پاکستان میں بھی دیکھا جارہا ہے، رواں برس تین سپر مون دیکھے جائیں گے۔ پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے مطابق اس سال تین سْپر مْونز ہوں گے جن میں سے پہلا سْپر مْون دیکھا جارہا ہے، یہ سپرمون رات 8بج کر47 منٹ پر شروع ہوچکا ہے … Continue reading رواں سال کا پہلا سپر مون، پاکستان میں بھی نظارہ جاری →

ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 بین الاقوامی اداروں سے مالی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان کا بلوچستان کے تاریخی ریکوڈک منصوبے کے لیے 6 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا فنانسنگ معاہدہ طے پا گ
Khabrain Group Pakistan

ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 بین الاقوامی اداروں سے مالی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان کا بلوچستان کے تاریخی ریکوڈک منصوبے کے لیے 6 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا فنانسنگ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریکوڈک منصوبے کے لیے جن 6 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدہ طے پایا ہے ان میں یو ایس ایگزم بینک، … Continue reading ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 بین الاقوامی اداروں سے مالی معاہدہ طے پاگیا →

کروڑوں روپوں کا فراڈ کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹی کے گرد گھیرا تنگ

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی سے ممبئی پولیس کی اکنامک آفینس وِنگ نے 60 کروڑ روپے کے مبینہ مالیاتی فراڈ کیس میں 4 سے 5 گھنٹے تک تفصیلی پوچھ گچھ کی۔
Khabrain Group Pakistan

کروڑوں روپوں کا فراڈ کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹی کے گرد گھیرا تنگ

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی سے ممبئی پولیس کی اکنامک آفینس وِنگ نے 60 کروڑ روپے کے مبینہ مالیاتی فراڈ کیس میں 4 سے 5 گھنٹے تک تفصیلی پوچھ گچھ کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹی پر الزام ہے کہ وہ اپنے شوہر راج کنڈرا کے فراڈ پر مبنی بزنس کے اس منصوبے میں براہِ راست یا بالواسطہ … Continue reading کروڑوں روپوں کا فراڈ کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹی کے گرد گھیرا تنگ →

Get more results via ClueGoal