وفاقی کابینہ نے پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی
newsare.net
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ پی ایم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیروفاقی کابینہ نے پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ پی ایم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو اپنے سعودی عرب، قطر، اقوام متحدہ … Continue reading وفاقی کابینہ نے پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی → Read more