ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام
newsare.net
عالمی ادب کے سب سے بڑے اعزاز نوبیل انعام برائے ادب 2025 کا قرعہ فال ہنگری کے معروف مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کادب کا نوبیل انعام ہنگری کے مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام
عالمی ادب کے سب سے بڑے اعزاز نوبیل انعام برائے ادب 2025 کا قرعہ فال ہنگری کے معروف مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈش اکیڈمی نے کہا کہ لازلو کو یہ انعام “ان کی طاقتور ادبی آواز اور آرٹ کے ذریعے انسانی تجربات کو بیان کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت” کے اعتراف … Continue reading ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام → Read more