اٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا
newsare.net
اٹلی کی حکمران جماعت ’برادرز آف اٹلی‘ نے ملک بھر میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا بلاٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا
اٹلی کی حکمران جماعت ’برادرز آف اٹلی‘ نے ملک بھر میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مبینہ اسلامی علیحدگی پسندی کے خلاف ہے جبکہ … Continue reading اٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا → Read more