Pakistan



Lecornu says may resign again if conditions for cabinet’s work not met — newspaper

According to La Tribune Dimanche, French Prime Minister has decided to make the future government free from the influence of political parties

کم وقت میں زیادہ فسٹ بمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

سیریل ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے اپنے ساتھی جونتھن ’ہالی ووڈ‘ ہینن کے ساتھ مل کر کم وقت میں زیادہ ’فسٹ بمپنگ‘ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر ل
Khabrain Group Pakistan

کم وقت میں زیادہ فسٹ بمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

سیریل ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے اپنے ساتھی جونتھن ’ہالی ووڈ‘ ہینن کے ساتھ مل کر کم وقت میں زیادہ ’فسٹ بمپنگ‘ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ ڈیوڈ رش اور جونتھن نے بطور ٹیم 30 سیکنڈ میں 426 فسٹ بمپ کر کے ریکارڈ واپس حاصل کرلیا۔ ڈیوڈ رش نے سب سے ہاوی … Continue reading کم وقت میں زیادہ فسٹ بمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ →

حرم الشیخ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

حرم الشیخ میں منعقد ہونے والی غزہ امن کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو اور ترک وزیرِ خارجہ حاکان فدان سے م
Khabrain Group Pakistan

حرم الشیخ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

حرم الشیخ میں منعقد ہونے والی غزہ امن کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو اور ترک وزیرِ خارجہ حاکان فدان سے ملاقات سے ملاقات ہوئی۔  نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر میں منعقدہ غزہ امن کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیرِ خارجہ … Continue reading حرم الشیخ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات →

افغان ترجمان کا داخلی معاملات پر دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، دفتر خارجہ

 دفترِ خارجہ نے افغان طالبان حکومت کے ترجمان کی جانب سے پاکستان کے داخلی معاملات پر دیے گئے حالیہ بیانات کو نامناسب اور غیر ذمہ دارانہ قرار  د
Khabrain Group Pakistan

افغان ترجمان کا داخلی معاملات پر دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، دفتر خارجہ

 دفترِ خارجہ نے افغان طالبان حکومت کے ترجمان کی جانب سے پاکستان کے داخلی معاملات پر دیے گئے حالیہ بیانات کو نامناسب اور غیر ذمہ دارانہ قرار  دے دیا۔  دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے ترجمان کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو اپنے داخلی چیلنجز پر توجہ دینی چاہیے دیگر ممالک … Continue reading افغان ترجمان کا داخلی معاملات پر دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، دفتر خارجہ →

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں

ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس کی تیسرے ہفتے بھی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز ک
Khabrain Group Pakistan

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں

ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس کی تیسرے ہفتے بھی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 پرو میکس پہلے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس دوسرے اور سام سنگ … Continue reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں →

نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی

پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کل تک گورنر خیبرپختونخوا کی ر
Khabrain Group Pakistan

نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی

پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کل تک گورنر خیبرپختونخوا کی رائے مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے نومنتخب وزیراعلیٰ کی فوری حلف برداری کے لیے درخواست دائر کی گئی۔ پاکستان تحریک … Continue reading نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی →

شاہ رخ نے کس اداکارہ کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟

بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انہیں اپنی پہلی ملاقات میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دی
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ نے کس اداکارہ کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟

بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انہیں اپنی پہلی ملاقات میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سےگفتگو کے دوران سمرتی ایرانی نے بتایا کہ ان کی شاہ رخ سے پہلی ملاقات اپنے شوہر زوبن … Continue reading شاہ رخ نے کس اداکارہ کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟ →

لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسر
Khabrain Group Pakistan

لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ ٹونی ڈی زورزی 81 اور سینوران متھوسامی 6 رنز کے ساتھ ناٹ … Continue reading لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے →

چوتھی صدی کی کہانی پر بنی بھارتی فلم میں پلاسٹک کی بوتل دکھانا مذاق بن گیا

چوتھی صدی عیسوی کی کہانی پر بنی بھارتی فلم میں پلاسٹک کی بوتل دکھانا مذاق بن گیا۔ بھارت کی کنڑا زبان پر بنی فلم کانتارا چیپٹر ون 2 اکتوبر کو ریلی
Khabrain Group Pakistan

چوتھی صدی کی کہانی پر بنی بھارتی فلم میں پلاسٹک کی بوتل دکھانا مذاق بن گیا

چوتھی صدی عیسوی کی کہانی پر بنی بھارتی فلم میں پلاسٹک کی بوتل دکھانا مذاق بن گیا۔ بھارت کی کنڑا زبان پر بنی فلم کانتارا چیپٹر ون 2 اکتوبر کو ریلیز کی گئی اور فلم نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈز توڑ دیے۔ فلم 11 دن میں 590 کروڑ بھارتی روپے کما چکی … Continue reading چوتھی صدی کی کہانی پر بنی بھارتی فلم میں پلاسٹک کی بوتل دکھانا مذاق بن گیا →

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے اپنےو الد لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی دو بیویوں کی رہائش گاہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیند
Khabrain Group Pakistan

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے اپنےو الد لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی دو بیویوں کی رہائش گاہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیندرا نے  رواں برس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک اُداس تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا  تھا کہ ’دوریاں دِلوں میں بڑھتی ہی جا رہی ہیں،  کب ملے گا … Continue reading دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر بوبی دیول نے خاموشی توڑ دی →

ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز  نے سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوش عث
Khabrain Group Pakistan

ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز  نے سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوش عثمان‘ کو دیکھ کر اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولیٹا لورینا مارٹینز نے ’کورولوش عثمان‘ سیریز سے متاثر ہوکرترک ثقافت … Continue reading ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا →

شبمن گل نے ٹنڈولکر اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

نیو دہلی: بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں سنچری بنا کر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا اور وی
Khabrain Group Pakistan

شبمن گل نے ٹنڈولکر اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

نیو دہلی: بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں سنچری بنا کر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ شبمن گل نے نئی دہلی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف … Continue reading شبمن گل نے ٹنڈولکر اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا →

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک جزیرے پر واقع بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی
Khabrain Group Pakistan

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک جزیرے پر واقع بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا جہاں واقعے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ بیوفورٹ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق … Continue reading امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک →

دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 
Khabrain Group Pakistan

دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 8 اکتوبر کا استعفیٰ جسے پہلے مسترد کردیا گیا تھا اب تسلیم کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں۔ واضح رہے کہ گورنر خیبر … Continue reading دونوں استعفوں پر میرے مستند دستخط ہیں، علی امین گنڈاپور →

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی

دنیا کی معروف ترین میراتھون دوڑوں میں سے ایک، شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔  اس ورلڈ میج
Khabrain Group Pakistan

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی

دنیا کی معروف ترین میراتھون دوڑوں میں سے ایک، شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔  اس ورلڈ میجر میراتھون میں دنیا بھر سے 53 ہزار سے زائد رنرز شریک ہوئے، جن میں پاکستان سمیت امریکہ، برطانیہ، ناروے، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم … Continue reading شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی →

سنا ہے اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے سنا ہے اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے، مجھے اسے واپس آکر دیکھنا ہوگا۔  صدر ڈونلڈ ٹرم
Khabrain Group Pakistan

سنا ہے اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے سنا ہے اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے، مجھے اسے واپس آکر دیکھنا ہوگا۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے پاک افغان جنگ سے متعلق گفتگو کی۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں پھر … Continue reading سنا ہے اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے، ٹرمپ →

ویمنز ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم، آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا ہدف عبور کرلیا

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آسٹریلوی ویمن ٹیم نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وشاکا پٹنم کے میدان پ
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم، آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا ہدف عبور کرلیا

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آسٹریلوی ویمن ٹیم نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وشاکا پٹنم کے میدان پر کھیلے گئے اس ہائی اسکورنگ مقابلے میں بھارتی بیٹنگ لائن نے ابتدا میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ اوپنرز سمرتی مندھانا اور پراتیکا راول … Continue reading ویمنز ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم، آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا ہدف عبور کرلیا →

تمام معاملات میں آئین و قانون کی پاسداری ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی منظوری کے لیے گورنرفیصل کریم کنڈی سے رابطہ کرلیا جس پرگورنرنے استع
Khabrain Group Pakistan

تمام معاملات میں آئین و قانون کی پاسداری ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی منظوری کے لیے گورنرفیصل کریم کنڈی سے رابطہ کرلیا جس پرگورنرنے استعفے کی منظوری کے لیے آئین وقانون کی پاسداری کی یقین دہانی کرائی ہے۔  پی ٹی آئی کے پارلیمانی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ان کی اسلام آباد رہائش … Continue reading تمام معاملات میں آئین و قانون کی پاسداری ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی →

مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے مگر اپنی سر زمین اور عوام کے تحفظ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کر
Khabrain Group Pakistan

مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے مگر اپنی سر زمین اور عوام کے تحفظ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دو ٹوک جواب دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان، فتنہ … Continue reading مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترِ خارجہ →

کیا ویڈیو گیمز بچوں میں پرتشدد رویوں کی وجہ ہیں؟

کیا ویڈیو گیمز واقعی بچوں میں پرتشدد رویے پیدا کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے اس پر کئی دہائیوں سے تحقیق کی ہے اور آج تک کے مجموعی اتفاقِ رائے کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

کیا ویڈیو گیمز بچوں میں پرتشدد رویوں کی وجہ ہیں؟

کیا ویڈیو گیمز واقعی بچوں میں پرتشدد رویے پیدا کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے اس پر کئی دہائیوں سے تحقیق کی ہے اور آج تک کے مجموعی اتفاقِ رائے کے مطابق اس کا جواب ہاں بھی ہے اور نہیں بھی۔ امریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ پرتشدد ویڈیو گیمز کھیلنے سے جارحانہ خیالات … Continue reading کیا ویڈیو گیمز بچوں میں پرتشدد رویوں کی وجہ ہیں؟ →

بابر اعظم ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی کا شکار، تین سال میں صرف تین نصف سنچریز بناسکے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ بابر اعظم آخری 27 ٹیسٹ اننگز میں صرف تین نصف
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی کا شکار، تین سال میں صرف تین نصف سنچریز بناسکے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ بابر اعظم آخری 27 ٹیسٹ اننگز میں صرف تین نصف سنچریز بناسکے ہیں۔ انہوں نے آخری ٹیسٹ سنچری دسمبر 2022 میں بنائی تھی۔ بعد ازاں مسلسل 19 اننگز میں ناکامی کے بعد بابر اعظإ … Continue reading بابر اعظم ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی کا شکار، تین سال میں صرف تین نصف سنچریز بناسکے →

اے آر رحمان کا مشہور گانا ‘خواجہ میرے خواجہ’ کے بارے میں بڑا انکشاف

مشہورموسیقار اے آر رحمان نے بالی وڈ کی 2008 کی مشہور فلم جودھا اکبر کے دل کو چھولینے والے گانے خواجہ میرے خواجہ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے اس ک
Khabrain Group Pakistan

اے آر رحمان کا مشہور گانا ‘خواجہ میرے خواجہ’ کے بارے میں بڑا انکشاف

مشہورموسیقار اے آر رحمان نے بالی وڈ کی 2008 کی مشہور فلم جودھا اکبر کے دل کو چھولینے والے گانے خواجہ میرے خواجہ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے اس کی تیاری اور پس منظر سمیت تفصیلات سے پہلی بار مداحوں کو آگاہ کردیا۔ بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق  اے آر رحمان نے حال … Continue reading اے آر رحمان کا مشہور گانا ‘خواجہ میرے خواجہ’ کے بارے میں بڑا انکشاف →

بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک

بچوں سے زیادتی کے الزام پر جیل میں قید برطانوی گلوکار ایان واٹکنز قیدیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ 48 سالہ ایان واٹکنز مغربی یارکشائر کی جیل میں ب
Khabrain Group Pakistan

بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک

بچوں سے زیادتی کے الزام پر جیل میں قید برطانوی گلوکار ایان واٹکنز قیدیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ 48 سالہ ایان واٹکنز مغربی یارکشائر کی جیل میں بچوں سے جنسی زیادتی کے متعدد مقدمات میں 29 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق صبح 9 بج کر 40 منٹ پر جیل انتظامیہ … Continue reading بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک →

پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھ
Khabrain Group Pakistan

پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، مسلح افواج نے جو کارروائی کی، یہ وقت کی ضرورت تھی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے جو کارروائی … Continue reading پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا →

لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں

پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے چائے کے وقفے تک چار وکٹ کے نقصان پر 199 رنز بنالیے ہی
Khabrain Group Pakistan

لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں

پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے چائے کے وقفے تک چار وکٹ کے نقصان پر 199 رنز بنالیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان … Continue reading لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں →

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ایک ماہ کے لیے
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ایک ماہ کے لیے صوبےمیں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر  پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے میں 5 سے زائد افراد کے … Continue reading سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ →

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ شہر میں ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک رفح اور کریم
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ شہر میں ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک رفح اور کریم ابوسالم کے راستے غزہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنی اشیاء کے ساتھ واپس غزہ … Continue reading غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے →

ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ ک
Khabrain Group Pakistan

ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران دونوں ممالک کے درمیان امن اور استحکام کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں … Continue reading ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ →

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی
Khabrain Group Pakistan

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، فیلڈ مارشل کی بےباک قیادت … Continue reading فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم →

پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نوبیل امن انعام کمیٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ماضی میں ایسے افراد کو یہ انعام دیا جنہوں نے ام
Khabrain Group Pakistan

پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نوبیل امن انعام کمیٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ماضی میں ایسے افراد کو یہ انعام دیا جنہوں نے امن کے لیے کوئی نمایاں کام نہیں کیا، جس سے اس عالمی ایوارڈ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں پیوٹن نے امریکی … Continue reading پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی →

حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے اور ٹی ایل پی کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، طاقت کس
Khabrain Group Pakistan

حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے اور ٹی ایل پی کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں۔ سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ٹی ایل پی … Continue reading حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ →

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکی
Khabrain Group Pakistan

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی انگور اڈہ سیکٹر میں رات گئے شروع کی گئی جو اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے … Continue reading انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا →

پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کے درانی کیمپ 2 میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ درانی کیمپ 2 خارجیوں کی پاکستان میں دہشت گردانہ … Continue reading پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک →

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان

غزہ: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل ب
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان

غزہ: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر نے غزہ جنگ بندی کے بعد علاقے کا دورہ کیا، جس کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ اسرائیلی افواج کا طے شدہ علاقوں سے … Continue reading غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان →

غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائی
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے … Continue reading غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے →

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر  کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر  کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔  قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل، … Continue reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر →

Get more results via ClueGoal