Pakistan



LGBT. « Célébrons la liberté d'être soi-même » : une trentaine de personnes à la marche des fiertés de Tahiti

La troisième édition de la Tahiti Pride Week a débuté vendredi. Jusqu’au 17 octobre, l’association Cousins Cousines multiplie les événements pour faire reculer les discriminations envers les personnes LGBTQIA+. Samedi après-midi, une trentaine de p

بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک

بچوں سے زیادتی کے الزام پر جیل میں قید برطانوی گلوکار ایان واٹکنز قیدیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ 48 سالہ ایان واٹکنز مغربی یارکشائر کی جیل میں ب
Khabrain Group Pakistan

بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک

بچوں سے زیادتی کے الزام پر جیل میں قید برطانوی گلوکار ایان واٹکنز قیدیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ 48 سالہ ایان واٹکنز مغربی یارکشائر کی جیل میں بچوں سے جنسی زیادتی کے متعدد مقدمات میں 29 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق صبح 9 بج کر 40 منٹ پر جیل انتظامیہ … Continue reading بچوں سے زیادتی میں ملوث معروف برطانوی گلوکار جیل میں ہلاک →

پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھ
Khabrain Group Pakistan

پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، مسلح افواج نے جو کارروائی کی، یہ وقت کی ضرورت تھی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے جو کارروائی … Continue reading پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا →

لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں

پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے چائے کے وقفے تک چار وکٹ کے نقصان پر 199 رنز بنالیے ہی
Khabrain Group Pakistan

لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں

پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے چائے کے وقفے تک چار وکٹ کے نقصان پر 199 رنز بنالیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان … Continue reading لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی میچ میں واپسی، لگاتار دو وکٹیں حاصل کرلیں →

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ایک ماہ کے لیے
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔  محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ایک ماہ کے لیے صوبےمیں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر  پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے میں 5 سے زائد افراد کے … Continue reading سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ →

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ شہر میں ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک رفح اور کریم
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ شہر میں ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک رفح اور کریم ابوسالم کے راستے غزہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنی اشیاء کے ساتھ واپس غزہ … Continue reading غزہ جنگ بندی برقرار، ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، امدادی سامان سے بھرے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے →

ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ ک
Khabrain Group Pakistan

ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران دونوں ممالک کے درمیان امن اور استحکام کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں … Continue reading ایران کی پاک افغان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ممالک کو مذاکرات کا مشورہ →

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی
Khabrain Group Pakistan

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، فیلڈ مارشل کی بےباک قیادت … Continue reading فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم →

پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نوبیل امن انعام کمیٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ماضی میں ایسے افراد کو یہ انعام دیا جنہوں نے ام
Khabrain Group Pakistan

پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نوبیل امن انعام کمیٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ماضی میں ایسے افراد کو یہ انعام دیا جنہوں نے امن کے لیے کوئی نمایاں کام نہیں کیا، جس سے اس عالمی ایوارڈ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں پیوٹن نے امریکی … Continue reading پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی →

حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے اور ٹی ایل پی کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، طاقت کس
Khabrain Group Pakistan

حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے اور ٹی ایل پی کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں۔ سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ٹی ایل پی … Continue reading حکومت پنجاب ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے، طاقت مسئلے کا حل نہیں، لیاقت بلوچ →

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکی
Khabrain Group Pakistan

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی انگور اڈہ سیکٹر میں رات گئے شروع کی گئی جو اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے … Continue reading انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا →

پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کے درانی کیمپ 2 میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ درانی کیمپ 2 خارجیوں کی پاکستان میں دہشت گردانہ … Continue reading پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک →

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان

غزہ: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل ب
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان

غزہ: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر نے غزہ جنگ بندی کے بعد علاقے کا دورہ کیا، جس کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ اسرائیلی افواج کا طے شدہ علاقوں سے … Continue reading غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان →

غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائی
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے … Continue reading غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے →

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر  کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر  کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔  قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل، … Continue reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر →

افغانستان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فضائیہ بھی حرکت میں آ گئی

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے بلااشتعال حملوں کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ کے جنگی طی
Khabrain Group Pakistan

افغانستان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فضائیہ بھی حرکت میں آ گئی

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے بلااشتعال حملوں کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کابل، پکتیا اور سرحدی پٹیوں پر مسلسل گشت شروع کر دیا ہے، جبکہ ڈرون حملوں کے ذریعے ٹی ٹی پی کے … Continue reading افغانستان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فضائیہ بھی حرکت میں آ گئی →

عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی فلم ’حق‘ کیخلاف قانونی نوٹس

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی آنے والی فلم ’حق‘ کے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ فلم کے پروڈیوسرز کو بھیجے گئے اس ن
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی فلم ’حق‘ کیخلاف قانونی نوٹس

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی آنے والی فلم ’حق‘ کے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ فلم کے پروڈیوسرز کو بھیجے گئے اس نوٹس میں فلم کی ریلیز پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فلم میں شاہ بانو کی نجی زندگی … Continue reading عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی فلم ’حق‘ کیخلاف قانونی نوٹس →

ٹوکن سے ٹیکن کا سفر طے کرنیوالے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش کی جدوجہد کی داستان

یہ مثال کہ ’پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب‘ فی زمانہ مختلف کھیلوں کے ماہر کھلاڑیوں نے غلط ثابت کر دی ہے تاہم یہ تمام فز
Khabrain Group Pakistan

ٹوکن سے ٹیکن کا سفر طے کرنیوالے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش کی جدوجہد کی داستان

یہ مثال کہ ’پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب‘ فی زمانہ مختلف کھیلوں کے ماہر کھلاڑیوں نے غلط ثابت کر دی ہے تاہم یہ تمام فزیکل ایکٹیویٹی یعنی جسمانی مشقت سے بھرپور کھیلوں کے کھلاڑی ہوتے ہیں البتہ اب بھی ویڈیو گیم کھیلنے والوں کو وقت ضائع … Continue reading ٹوکن سے ٹیکن کا سفر طے کرنیوالے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش کی جدوجہد کی داستان →

10 ہزار قدم چلنے کا وقت نہیں؟ بہتر نتائج کیلئے یہ ورزشیں کریں

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنا بہترین صحت اور فٹنس کےلیے مفید ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ اس کے بارے میں واضح ضمانت نہیں دی جاسکتی
Khabrain Group Pakistan

10 ہزار قدم چلنے کا وقت نہیں؟ بہتر نتائج کیلئے یہ ورزشیں کریں

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنا بہترین صحت اور فٹنس کےلیے مفید ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ اس کے بارے میں واضح ضمانت نہیں دی جاسکتی اور 10 ہزار قدم چلنا ہی صحت و تندرستی کا واحد راستہ نہیں ہے۔ اگر آپ نے کم وقت میں زیادہ توانائی لینی ہے، … Continue reading 10 ہزار قدم چلنے کا وقت نہیں؟ بہتر نتائج کیلئے یہ ورزشیں کریں →

برطانیہ نے نیا شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے نیا شاہی مُہر (Coat of Arms) والا پاسپورٹ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2025 سے نئے پاسپورٹ
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ نے نیا شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے نیا شاہی مُہر (Coat of Arms) والا پاسپورٹ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2025 سے نئے پاسپورٹس پر بادشاہ چارلس سوئم کا شاہی مُہر شامل ہوگا۔ پاسپورٹ کے اندر صفحات میں یونیسکو کے تحت شامل چار خوبصورت قدرتی مناظر ہوں گے جو … Continue reading برطانیہ نے نیا شاہی نشان والا پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا →

زیبرا میں سفید اور کالی دھاریاں کیسے اور کیوں بنتی ہیں؟

زیبرا کی سفید اور کالی دھاریاں حیاتیات کے لحاظ سے ایک دلچسپ ارتقائی پہیلی رہی ہیں۔ آج کی سائنسی تحقیق کے مطابق، یہ دھاریاں چند ارتقائی عوامل ک
Khabrain Group Pakistan

زیبرا میں سفید اور کالی دھاریاں کیسے اور کیوں بنتی ہیں؟

زیبرا کی سفید اور کالی دھاریاں حیاتیات کے لحاظ سے ایک دلچسپ ارتقائی پہیلی رہی ہیں۔ آج کی سائنسی تحقیق کے مطابق، یہ دھاریاں چند ارتقائی عوامل کے امتزاج سے پیدا ہوئیں جن میں سب سے مضبوط شواہد جلدی خلیات کی نشوونما، درجہ حرارت کے نظم، مچھروں اور کیڑوں سے تحفظ اور سماجی شناخت سے … Continue reading زیبرا میں سفید اور کالی دھاریاں کیسے اور کیوں بنتی ہیں؟ →

شاہ رخ مغرور تھے، اسی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا: بالی وڈ ڈائریکٹر

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی ڈیبیو فلم ’ بیوی ہو تو ایسی ‘کے ڈائریکٹر جے کے بہاری نے کہا ہےکہ بالی وڈ کنگ  شاہ رخ سپر ہٹ ہونے سے قبل  مغرو
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ مغرور تھے، اسی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا: بالی وڈ ڈائریکٹر

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی ڈیبیو فلم ’ بیوی ہو تو ایسی ‘کے ڈائریکٹر جے کے بہاری نے کہا ہےکہ بالی وڈ کنگ  شاہ رخ سپر ہٹ ہونے سے قبل  مغرور  تھے اور یہی وجہ تھی انہیں اپنی فلم میں کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ حال ہی میں بھارت کے معروف ڈائریکٹر … Continue reading شاہ رخ مغرور تھے، اسی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا: بالی وڈ ڈائریکٹر →

کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں مرحلہ وار 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے بیان میں وز
Khabrain Group Pakistan

کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں مرحلہ وار 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں … Continue reading کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری →

غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے

غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کی صبح لبنان کے جنوبی ضلع صیدا میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق ب
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے

غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کی صبح لبنان کے جنوبی ضلع صیدا میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق بم باری المصیلح اور النجاریہ کے درمیان واقع علاقے پر ہوئی جس میں بلڈوزر اور کھدائی کی مشینوں کے ایک شوروم کو نشانہ بنایا … Continue reading غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے →

وزیراعلیٰ کے پی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار

پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار

پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ استعفیٰ گورنر کو بھیج چکا ہوں، ڈرامے بازی بند ہونی چاہیے جبکہ گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ علی امین … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار →

دنیا بھر میں ثمر جعفری کے چرچے، نوجوان گلوکار نے بین الاقوامی اعزازاپنے نام کرلیا

نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری نے بین الاقوامی سطح پر ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی کی جانب سے &
Khabrain Group Pakistan

دنیا بھر میں ثمر جعفری کے چرچے، نوجوان گلوکار نے بین الاقوامی اعزازاپنے نام کرلیا

نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری نے بین الاقوامی سطح پر ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی کی جانب سے “ریڈار پاکستان آرٹسٹ 2025 (چوتھی سہ ماہی)” کے طور پر نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ یہ اعزاز نوجوان نسل میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور ان … Continue reading دنیا بھر میں ثمر جعفری کے چرچے، نوجوان گلوکار نے بین الاقوامی اعزازاپنے نام کرلیا →

ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ؛ مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ کے لیے مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ مصنوعی ذہانت کے فروغ سے
Khabrain Group Pakistan

ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ؛ مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ کے لیے مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت  منعقد ہوا، جس میں ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو تیز کرنے اور ڈیجیٹل … Continue reading ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ؛ مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، وزیراعظم →

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج ٹرکان والا کے قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ مبینہ مقابل
Khabrain Group Pakistan

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج ٹرکان والا کے قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ مبینہ مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں ہوا، سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو تفتیش کیلئے رحیم یار خان لے کر جا رہے تھے۔ … Continue reading امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک →

وزیر داخلہ محسن نقوی سے تبلیغی جماعت کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تبلیغی جماعت کے وفد نے ملاقات کی اور نومبر میں ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماع کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وفد م
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ محسن نقوی سے تبلیغی جماعت کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تبلیغی جماعت کے وفد نے ملاقات کی اور نومبر میں ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماع کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وفد میں انوار غنی، اقبال میاں، محمد عامر اور زاہد پراچہ شامل تھے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، چیف کمشنر و آئی جی اسلام آباد بھی اس موقع … Continue reading وزیر داخلہ محسن نقوی سے تبلیغی جماعت کے وفد کی ملاقات →

اٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا

اٹلی کی حکمران جماعت ’برادرز آف اٹلی‘ نے ملک بھر میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا بل
Khabrain Group Pakistan

اٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا

اٹلی کی حکمران جماعت ’برادرز آف اٹلی‘ نے ملک بھر میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مبینہ اسلامی علیحدگی پسندی کے خلاف ہے جبکہ … Continue reading اٹلی میں برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون؛ خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا →

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے د
Khabrain Group Pakistan

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران آئی … Continue reading وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ →

ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پ
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ بروک ہیلی ڈے نے 69 اور کپتان صوفی … Continue reading ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی →

ٹرمپ ’غزہ جنگ بندی‘ کا جشن منانے اتوار کو اسرائیل پہنچیں گے

صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام تو نہ مل سکا لیکن وہ غزہ جنگ بندی کو اپنی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اس کا جشن منانے مشرق وسطیٰ جائیں گے۔ عالمی خبر ر
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ ’غزہ جنگ بندی‘ کا جشن منانے اتوار کو اسرائیل پہنچیں گے

صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام تو نہ مل سکا لیکن وہ غزہ جنگ بندی کو اپنی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اس کا جشن منانے مشرق وسطیٰ جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ میں خود کو امن کا معمار ثابت کرنے کے لیے میدان میں آ گئے … Continue reading ٹرمپ ’غزہ جنگ بندی‘ کا جشن منانے اتوار کو اسرائیل پہنچیں گے →

دہشتگردوں کے پیچھے افغانستان جائیں گے، ٹی ٹی پی سے حساب برابر کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آئے تو ان کے پیچھے جائیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حساب برابر کریں گے، پھر دیکھیں گے
Khabrain Group Pakistan

دہشتگردوں کے پیچھے افغانستان جائیں گے، ٹی ٹی پی سے حساب برابر کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آئے تو ان کے پیچھے جائیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حساب برابر کریں گے، پھر دیکھیں گے افغان طالبان کیا کہتے ہیں۔  خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے نیا وزیر اعلیٰ نام زد کرکے بلیک … Continue reading دہشتگردوں کے پیچھے افغانستان جائیں گے، ٹی ٹی پی سے حساب برابر کریں گے، خواجہ آصف →

عہدے سے استعفا دینے کے بعد گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے استعفا دینے کے بعد علی امین خان گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے ، روانگی سے قبل وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف س
Khabrain Group Pakistan

عہدے سے استعفا دینے کے بعد گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے استعفا دینے کے بعد علی امین خان گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے ، روانگی سے قبل وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف سے مصافحہ کیا اور شکریہ ادا کیا۔  گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ وہ اب وزارتِ اعلیٰ … Continue reading عہدے سے استعفا دینے کے بعد گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے →

ہر مسئلے کا حل بات چیت نہیں، مذاکرات ہی حل ہوتے تو پھر جنگیں کبھی نہیں ہوتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں اضافے کی مختلف وجوہات ہیں جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تما
Khabrain Group Pakistan

ہر مسئلے کا حل بات چیت نہیں، مذاکرات ہی حل ہوتے تو پھر جنگیں کبھی نہیں ہوتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں اضافے کی مختلف وجوہات ہیں جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل نہ ہونا بھی شامل ہے۔ پشاور میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا … Continue reading ہر مسئلے کا حل بات چیت نہیں، مذاکرات ہی حل ہوتے تو پھر جنگیں کبھی نہیں ہوتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر →

Get more results via ClueGoal