لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
newsare.net
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرلاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ ٹونی ڈی زورزی 81 اور سینوران متھوسامی 6 رنز کے ساتھ ناٹ … Continue reading لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقا نے 6 وکٹ کے نقصان پر 216 رنز بنالیے → Read more