آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سست روی یا جزوی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ بین الاقوامی کیبل نیٹ ورک میں مرمت کا عمل شروآج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا
اسلام آباد: پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سست روی یا جزوی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ بین الاقوامی کیبل نیٹ ورک میں مرمت کا عمل شروع ہو رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ کام ضروری تکنیکی مرمت کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انٹرنیٹ … Continue reading آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا → Read more