Pakistan



10 vehicles impounded at Singapore checkpoints for providing illegal cross-border services: LTA

Ten drivers were caught for providing illegal cross-border ride-hailing services at Singapore's land checkpoints on Wednesday (Oct 15).In a Facebook post on the same day, Senior Minister of State for Transport Sun Xueling said that the Land Transport Authorit

جنگ بندی میرا کام ہے، پاک افغان کشیدگی بھی آسانی سے ختم کرا دوں گا؛ صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے وہ دنیا کی ہر جنگ ختم کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستا
Khabrain Group Pakistan

جنگ بندی میرا کام ہے، پاک افغان کشیدگی بھی آسانی سے ختم کرا دوں گا؛ صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے وہ دنیا کی ہر جنگ ختم کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں پر امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع سے واقف ہوں۔ صدر ٹرمپ نے مزید … Continue reading جنگ بندی میرا کام ہے، پاک افغان کشیدگی بھی آسانی سے ختم کرا دوں گا؛ صدر ٹرمپ →

سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہوگئے

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: ’احترام کا رشتہ برقرار رہے گا
Khabrain Group Pakistan

سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہوگئے

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: ’احترام کا رشتہ برقرار رہے گا‘ مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کا اعلان اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے ان کی رہائش … Continue reading سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہوگئے →

ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل

پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ، پاکستا
Khabrain Group Pakistan

ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل

پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی معروف سابق نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئیں۔ ان … Continue reading ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل →

پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

سپارکو کی جانب سے اتوار کو پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ “HS-1” خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیٹل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

سپارکو کی جانب سے اتوار کو پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ “HS-1” خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ کل 19 نومبر کو چین سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز کی موجودگی میں لانچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ یہ ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ … Continue reading پاکستان کے پہلے ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل →

حکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے مضر صحت مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ناقص گوشت تلف کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلا
Khabrain Group Pakistan

حکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے مضر صحت مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ناقص گوشت تلف کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی زیرنگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز باغ سرداراں کی مرغی منڈی میں 29 گاڑیوں میں لائی گئی 25ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ کی اس دوران … Continue reading حکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی →

آزاد کشمیر حکومت شدید بحران کا شکار ،وزراء کی حکومت سے راہیں جدااورمستعفی

 آزاد کشمیر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ بھی استفی دے گے کابینہ سے علیحدہ ہونے والوں کی تعداد 5 اور استفی دینے وال
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر حکومت شدید بحران کا شکار ،وزراء کی حکومت سے راہیں جدااورمستعفی

 آزاد کشمیر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ بھی استفی دے گے کابینہ سے علیحدہ ہونے والوں کی تعداد 5 اور استفی دینے والے چار ہوگے تمام کا تعلق مہاجرین وزراء سے ہے استعفوں کی ابتداء علماء مشائخ کی نشست سے آنے والے وزیر اطلاعات پیر مہظر سعید شاہ … Continue reading آزاد کشمیر حکومت شدید بحران کا شکار ،وزراء کی حکومت سے راہیں جدااورمستعفی →

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے

وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحا میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔  ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف س
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے

وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحا میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔  ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے فوری خاتمے اور پاک افغان سرحد پر امن و استحکام کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت کی … Continue reading پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے →

روس اور امریکا کو 112 کلومیٹر طویل ’پیوٹن-ٹرمپ سرنگ‘ سے جوڑنے کی تجویز

روس کے اعلیٰ نمائندے کریل دیمتریف نے ایک غیر معمولی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت روس اور امریکا کو آبنائے بیرنگ کے نیچے سے ’’پیوٹن۔ٹرمپ ریلوے سرن
Khabrain Group Pakistan

روس اور امریکا کو 112 کلومیٹر طویل ’پیوٹن-ٹرمپ سرنگ‘ سے جوڑنے کی تجویز

روس کے اعلیٰ نمائندے کریل دیمتریف نے ایک غیر معمولی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت روس اور امریکا کو آبنائے بیرنگ کے نیچے سے ’’پیوٹن۔ٹرمپ ریلوے سرنگ‘‘ کے ذریعے جوڑنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔  دیمتریف کا کہنا ہے کہ یہ سرنگ نہ صرف دونوں ممالک کو قریب لانے بلکہ قدرتی وسائل کی … Continue reading روس اور امریکا کو 112 کلومیٹر طویل ’پیوٹن-ٹرمپ سرنگ‘ سے جوڑنے کی تجویز →

ماں نے صفائی کیلئے کیوں ڈانٹا؟ لڑکی غصے میں موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود میں واق
Khabrain Group Pakistan

ماں نے صفائی کیلئے کیوں ڈانٹا؟ لڑکی غصے میں موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود میں واقع آدرش نگر پنچایت میں پیش آیا۔ کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے جب لڑکی کو اونچے ٹاور پر چڑھا دیکھا تو فوراً شور مچایا … Continue reading ماں نے صفائی کیلئے کیوں ڈانٹا؟ لڑکی غصے میں موبائل ٹاور پر چڑھ گئی →

معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل اور معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ایک روڈ حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج انتقال کرگئیں۔ رومیسا س
Khabrain Group Pakistan

معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل اور معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ایک روڈ حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج انتقال کرگئیں۔ رومیسا سعید کا شمار ان ماڈلز میں ہوتا تھا جو فیشن اور سوشل میڈیا دونوں میدانوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی تھیں۔ وہ نہ صرف فیشن شوز میں … Continue reading معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کرگئیں →

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ افغا
Khabrain Group Pakistan

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں شریک نہیں ہو گا۔ … Continue reading افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار →

امریکا اور چین اگلے ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر متفق، محصولات کی جنگ ٹالنے کی کوشش

دنیا کی دو بڑی معیشتوں، امریکا اور چین نے ایک مرتبہ پھر تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

امریکا اور چین اگلے ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر متفق، محصولات کی جنگ ٹالنے کی کوشش

دنیا کی دو بڑی معیشتوں، امریکا اور چین نے ایک مرتبہ پھر تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک اس کوشش میں ہیں کہ ایک اور شدید محصولات کی جنگ سے عالمی معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے بچا جاسکے۔ فرانسیسی خبر … Continue reading امریکا اور چین اگلے ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر متفق، محصولات کی جنگ ٹالنے کی کوشش →

بالی ووڈ کے تینوں خانز نے سعودی عرب میں دھوم مچادی

سعودی دارالحکومت ریاض میں جوئے فورم کے اسٹیج پر اُس وقت فلمی دیوانوں کا جوش آسمان کو چھونے لگا جب بالی ووڈ کے تینوں بادشاہ شاہ رخ، سلمان اور عا
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ کے تینوں خانز نے سعودی عرب میں دھوم مچادی

سعودی دارالحکومت ریاض میں جوئے فورم کے اسٹیج پر اُس وقت فلمی دیوانوں کا جوش آسمان کو چھونے لگا جب بالی ووڈ کے تینوں بادشاہ شاہ رخ، سلمان اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ یہ وہ منظر ہے جس کے لیے مداح برسوں آس لگائے ہوتے ہیں اور شاز و نادر ہی ایسا ہوپاتا … Continue reading بالی ووڈ کے تینوں خانز نے سعودی عرب میں دھوم مچادی →

مڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا

مڈغاسکر میں حالیہ عوامی بغاوت اور فوجی مداخلت کے بعد کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
Khabrain Group Pakistan

مڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا

مڈغاسکر میں حالیہ عوامی بغاوت اور فوجی مداخلت کے بعد کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مڈغاسکر میں جنریشن زی کے ملک گیر مگر خونی احتجاج کے نتیجے میں صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ ملکی پارلیمنٹ نے … Continue reading مڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا →

مذہبی جماعت کا ممکنہ احتجاج، لاہور اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی/ لاہور: مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر داتا دربار کے اطراف میں کینٹینر پہنچا دیے گئے جبکہ راولپنڈی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Khabrain Group Pakistan

مذہبی جماعت کا ممکنہ احتجاج، لاہور اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی/ لاہور: مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر داتا دربار کے اطراف میں کینٹینر پہنچا دیے گئے جبکہ راولپنڈی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ لاہور میں تاحال سڑکوں کو کینٹینرز کی مدد سے بلاک نہیں کیا گیا ہے تاہم داتا دربار کے باہر اور سرکلر روڈ کی اطراف میں کینٹینرز … Continue reading مذہبی جماعت کا ممکنہ احتجاج، لاہور اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ →

کراچی: گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف

سندھ کے فنکاروں کی مالی مدد کیلئے قائم لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کے معاملے پرگورنر ہاؤس اور محکمہ ثقافت آمنے آگئے۔ ذرائع کے
Khabrain Group Pakistan

کراچی: گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف

سندھ کے فنکاروں کی مالی مدد کیلئے قائم لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کے معاملے پرگورنر ہاؤس اور محکمہ ثقافت آمنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ ٹرسٹ کے نجی بینک میں موجود اکاؤنٹ سے چھ کروڑ روپے سے زائد رقم جعلسازی سے نکلوانے کے انکشاف پر گورنر ہاؤس حرکت میں … Continue reading کراچی: گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف →

افغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور  افغانستان مسئلے کے  پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔  اسلام آباد میں ہفت
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور  افغانستان مسئلے کے  پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔  اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے باربار افغانستان میں فتنۃ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع دی، 11 تا 15 اکتوبر سرحد پرطالبان کے اشتعال … Continue reading افغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ →

زمین کی جانب آتی پُراسرار چمک کیا ہے؟

ہماری ملکی وے کہکشاں کے مرکز سے ایک پراسرار چمک زمین کی جانب آ رہی ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کائنات کے بڑے رازوں میں سے ا
Khabrain Group Pakistan

زمین کی جانب آتی پُراسرار چمک کیا ہے؟

ہماری ملکی وے کہکشاں کے مرکز سے ایک پراسرار چمک زمین کی جانب آ رہی ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کائنات کے بڑے رازوں میں سے ایک کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ ملکی وے کے بیچ و بیچ موجود پھیلی ہوئی گیما شعاعوں کی یہ چمک … Continue reading زمین کی جانب آتی پُراسرار چمک کیا ہے؟ →

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ  حرا سومرو نے  ناران میں  جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو  ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دور
Khabrain Group Pakistan

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ  حرا سومرو نے  ناران میں  جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو  ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر   قسم کھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ  ’ناران … Continue reading ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ →

سعودی حکام ابراہام معاہدے میں شامل ہونے کو تیار ہیں؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بھی دیگر خلیجی ممالک کی طرح اسرائیل کے ساتھ ابراہام معاہدوں میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ یہ انک
Khabrain Group Pakistan

سعودی حکام ابراہام معاہدے میں شامل ہونے کو تیار ہیں؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بھی دیگر خلیجی ممالک کی طرح اسرائیل کے ساتھ ابراہام معاہدوں میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ یہ انکشاف انھوں نے فاکس بزنس نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ صدر ٹرمپ نے مزید بتایا کہ سعودی رہنماؤں کے ساتھ بہت اچھی … Continue reading سعودی حکام ابراہام معاہدے میں شامل ہونے کو تیار ہیں؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ →

شوہر کے لیے سب کچھ کیا لیکن شادی کے 10 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی، زینب قیوم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نے ایک ویب شو میں اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ان ک
Khabrain Group Pakistan

شوہر کے لیے سب کچھ کیا لیکن شادی کے 10 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی، زینب قیوم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نے ایک ویب شو میں اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کے محض دس ماہ بعد ہی ان کے شوہر نے انہیں طلاق دے دی تھی۔ زینب قیوم نے بتایا کہ انہوں نے 2010 میں شادی … Continue reading شوہر کے لیے سب کچھ کیا لیکن شادی کے 10 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی، زینب قیوم →

کرکٹ کا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف کر دیا گیا

کرکٹ کے چوتھے فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی’ کو باقاعدہ طور پر متعارف کرانے سے کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا باب رقم ہو گیا ہے۔ نیا فارمیٹ ‘ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی ٹ
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ کا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف کر دیا گیا

کرکٹ کے چوتھے فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی’ کو باقاعدہ طور پر متعارف کرانے سے کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا باب رقم ہو گیا ہے۔ نیا فارمیٹ ‘ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج ہے جس کا آغاز سال 2026 میں ‘جونیئر ٹیسٹ ٹوئنٹی چیمپئن شپ’ کے ذریعے کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 13 سے 19 … Continue reading کرکٹ کا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف کر دیا گیا →

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 141 ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 358 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر … Continue reading سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچا →

سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز

بین الاقوامی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے جو اگلے ماہ سعودی ولی عہد محمد بن س
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز

بین الاقوامی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے جو اگلے ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر طے پا سکتا ہے۔ فنانشنل ٹائمز نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایا … Continue reading سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز →

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک جماعت نے غزہ کے لیے احتجاج کا اعلان کیا۔ ان … Continue reading پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی →

سکیورٹی خدشات: اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو سروس کا روٹ محدود کردیا گیا

لاہور: سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو کا روٹ محدود کردیا گیا ہے۔  ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق لاہور میٹرو بس 
Khabrain Group Pakistan

سکیورٹی خدشات: اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو سروس کا روٹ محدود کردیا گیا

لاہور: سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو کا روٹ محدود کردیا گیا ہے۔  ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق لاہور میٹرو بس سروس ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک بند کر دی گئی ہے اور سروس اب صرف گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا رہی ہے۔ ترجمان کے … Continue reading سکیورٹی خدشات: اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو سروس کا روٹ محدود کردیا گیا →

ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔  ایرانی میڈیا کے مطابق ی
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔  ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ روز کی ہے جب صدر مسعود پزشکیان نے صوبہ اصفہان میں کئی سرکاری عہدیداروں کے ہمراہ سائیکل کی سواری کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں … Continue reading ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل →

میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4خوارجی جہنم واصل

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے پوئے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مط
Khabrain Group Pakistan

میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4خوارجی جہنم واصل

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے پوئے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میر علی میں ایک خوارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے … Continue reading میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4خوارجی جہنم واصل →

انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر احتجاج  کے  سلسلے میں درج م
Khabrain Group Pakistan

انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر احتجاج  کے  سلسلے میں درج مقدمے  کی سماعت  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، جس میں علیمہ خان کی عدم حاضری پر گواہان کے بیان ریکارڈ … Continue reading انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم →

معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو غزہ میں گھس کر حماس کا خاتمہ کریں گے : ٹرمپ کی نئی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار   پھر  فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے خلاف بڑی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں خب
Khabrain Group Pakistan

معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو غزہ میں گھس کر حماس کا خاتمہ کریں گے : ٹرمپ کی نئی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار   پھر  فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے خلاف بڑی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں خبردار کیاکہ حماس غزہ میں قتل عام بند کرے ورنہ امریکا کے پاس وہاں جاکر  حماس کے خاتمے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ صدر ٹرمپ نے … Continue reading معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو غزہ میں گھس کر حماس کا خاتمہ کریں گے : ٹرمپ کی نئی وارننگ →

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات م
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات منتقل کرنےکا الزام ہے، اس حوالے سے امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ  جان بولٹن نےحساس دستاویزات ذاتی ای میل اور چیٹ ایپس پر بھیجیں۔ … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی →

امریکاکے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

امریکا کے شدید دباؤ  اور بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کردی۔ وائٹ ہاؤس حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہو
Khabrain Group Pakistan

امریکاکے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

امریکا کے شدید دباؤ  اور بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کردی۔ وائٹ ہاؤس حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا تھا کہ امریکا اور  بھارت کے … Continue reading امریکاکے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی →

افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک … Continue reading افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع →

یوکرین جنگ کا خاتمہ قریب؟ ٹرمپ کی پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں بڑی ہیشرفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ بالمشافہ ملاقات پر اتفاق ہوگیا جس سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے۔ عالمی خبر رس
Khabrain Group Pakistan

یوکرین جنگ کا خاتمہ قریب؟ ٹرمپ کی پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں بڑی ہیشرفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ بالمشافہ ملاقات پر اتفاق ہوگیا جس سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اب بات کا انکشاف صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک انتہائی نتیجہ خیز … Continue reading یوکرین جنگ کا خاتمہ قریب؟ ٹرمپ کی پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں بڑی ہیشرفت →

برادر مسلم ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے؛ ایران

ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔ ایرانی می
Khabrain Group Pakistan

برادر مسلم ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے؛ ایران

ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دو برادر اسلامی ممالک پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر حالیہ تناؤ اور کشیدگی کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ … Continue reading برادر مسلم ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے؛ ایران →

Get more results via ClueGoal