کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
newsare.net
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹکل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ توقع ہے کہ اس اقدام سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو معمولی راحت ملے گی۔ … Continue reading کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان → Read more