پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دیدی
newsare.net
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سہیل آفریدی کی حپشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دیدی
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی کی۔ دوران سماعت … Continue reading پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دیدی → Read more