ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات مڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات منتقل کرنےکا الزام ہے، اس حوالے سے امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان بولٹن نےحساس دستاویزات ذاتی ای میل اور چیٹ ایپس پر بھیجیں۔ … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی → Read more














