ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل
newsare.net
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ روز کی ہے جب صدر مسعود پزشکیان نے صوبہ اصفہان میں کئی سرکاری عہدیداروں کے ہمراہ سائیکل کی سواری کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں … Continue reading ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل → Read more