افغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ
newsare.net
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتافغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے باربار افغانستان میں فتنۃ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع دی، 11 تا 15 اکتوبر سرحد پرطالبان کے اشتعال … Continue reading افغانستان میں لاشوں کی بےحرمتی اور تشدد کے واقعات ناقابلِ قبول اور انسانیت سوز ہیں: دفتر خارجہ → Read more