مڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا
newsare.net
مڈغاسکر میں حالیہ عوامی بغاوت اور فوجی مداخلت کے بعد کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا
مڈغاسکر میں حالیہ عوامی بغاوت اور فوجی مداخلت کے بعد کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مڈغاسکر میں جنریشن زی کے ملک گیر مگر خونی احتجاج کے نتیجے میں صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ ملکی پارلیمنٹ نے … Continue reading مڈغاسکر میں نئی سیاسی تبدیلی؛ کرنل مائیکل رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا → Read more