پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے
newsare.net
وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحا میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سپاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے
وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحا میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے فوری خاتمے اور پاک افغان سرحد پر امن و استحکام کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت کی … Continue reading پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے → Read more