پاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے افغانستان دستبردار، زمبابوےنے دعوت قبول کرلی
newsare.net
لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کے بعد زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورپاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے افغانستان دستبردار، زمبابوےنے دعوت قبول کرلی
لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کے بعد زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کی دعوت قبول کرلی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے نومبر میں پاکستان میں شیڈول سہہ ملکی سیریز میں شرکت سے انکار کیا تھا۔ تین ملکی سیریز 17 … Continue reading پاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے افغانستان دستبردار، زمبابوےنے دعوت قبول کرلی → Read more