پاک افغان بارڈر کی بندش، انگور اور انار کی قیمتوں کو پر لگ گئے
newsare.net
سرحدی کشیدگی کی وجہ سے پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث جہاں پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں وہیں پھلوں کیپاک افغان بارڈر کی بندش، انگور اور انار کی قیمتوں کو پر لگ گئے
سرحدی کشیدگی کی وجہ سے پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث جہاں پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں وہیں پھلوں کی قیمتیں بھی اچانک بڑھ گئی ہیں۔ طورخم بارڈر بند ہونے سے پشاور میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق … Continue reading پاک افغان بارڈر کی بندش، انگور اور انار کی قیمتوں کو پر لگ گئے → Read more