نیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید
newsare.net
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مالی سال 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ہنیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مالی سال 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق نیپرا نے بجلی کا اوسط ٹیرف فی یونٹ 39.97 روپے سے گھٹا کر 32.37 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کے فیصلے … Continue reading نیپرا نے کےالیکٹرک کا ٹیرف کم کردیا، صارفین کو بڑے ریلیف کی امید → Read more