پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھاپاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 طیارے گرائے گئے، دونوں جوہری ممالک کے درمیان جنگ تجارت سے روکی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ … Continue reading پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، تجارت کے ذریعے جنگ رکوائی: ڈونلڈ ٹرمپ → Read more