گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی
newsare.net
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ پشاور میں گفتگو کگورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کےجانے پرجتنی خوشی پی ٹی آئی میں ہے، اتنی اپوزیشن میں نہیں، بہت جلد پی ٹی آئی یوم نجات … Continue reading گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو تعاون کی پیشکش کردی → Read more