سرد ترین ملک آئس لینڈ میں مچھر دریافت، سائنس دان حیران
newsare.net
دنیا کے سرد ترین اور برف سے ڈھکے ممالک میں شمار ہونے والا آئس لینڈ اب ان چند ملکوں کی فہرست سے نکل گیا ہے جہاں کبھی مچھر نہیں پائے جاتے تھے۔ سائنسرد ترین ملک آئس لینڈ میں مچھر دریافت، سائنس دان حیران
دنیا کے سرد ترین اور برف سے ڈھکے ممالک میں شمار ہونے والا آئس لینڈ اب ان چند ملکوں کی فہرست سے نکل گیا ہے جہاں کبھی مچھر نہیں پائے جاتے تھے۔ سائنس دانوں نے پہلی بار ملک کے قدرتی ماحول میں مچھروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ یہ مچھر Kiðafell، Kjós کے علاقے … Continue reading سرد ترین ملک آئس لینڈ میں مچھر دریافت، سائنس دان حیران → Read more