ایران کا فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم
newsare.net
ایران نے فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم مہدیہ اسفندیاری کی مشروط رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بغائی نایران کا فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم
ایران نے فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم مہدیہ اسفندیاری کی مشروط رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بغائی نے کہا ہے کہ ایرانی طالبہ مہدیہ اسفندیاری کی مکمل رہائی کیلئے کوشش کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی طالبہ مہدیہ اسفندیاری فرانس کے شہر لیون میں رہائش … Continue reading ایران کا فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم → Read more