اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان
newsare.net
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ وہ اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دیں گی۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا ایک ااپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ وہ اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دیں گی۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات کے ساتھ ساتھ اپنی شادی کی تقریبات اور ملبوسات پر بھی گفتگو کی۔ … Continue reading اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان → Read more














