کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کھلاڑیوں کے بی بی ایل کھیلنے کی تصدیق کر دی
newsare.net
چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ پاکستاکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کھلاڑیوں کے بی بی ایل کھیلنے کی تصدیق کر دی
چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کے لیے کلئیر کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے گزشتہ ہفتے پتہ چل گیا تھا۔ انہوں نے … Continue reading کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کھلاڑیوں کے بی بی ایل کھیلنے کی تصدیق کر دی → Read more














