محبت، دھوکہ اور بے بسی؛ نیپالی گلوکارہ کی خود سوزی سے المناک موت
newsare.net
نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی گلوکارہ اور خوشگوار زندگی کے دل نشیں خمحبت، دھوکہ اور بے بسی؛ نیپالی گلوکارہ کی خود سوزی سے المناک موت
نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی گلوکارہ اور خوشگوار زندگی کے دل نشیں خواب دیکھنے والی نیتو پاڈیل بالآخر چند دن کی موت و زندگی کی جنگ میں ہار گئیں۔ نیتو پاڈیل نے اپنے قریبی دوست اور موسیقار بابل گیری کے … Continue reading محبت، دھوکہ اور بے بسی؛ نیپالی گلوکارہ کی خود سوزی سے المناک موت → Read more














