فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا
newsare.net
پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کا نیا گانا تو میر یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا۔ مداحوں کی جانب سے گانے کو خوفواد خان اور ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا
پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کا نیا گانا تو میر یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا۔ مداحوں کی جانب سے گانے کو خوب پسند کیا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں اس کے 16 لاکھ سے زائد ویوز وہ چکے ہیں۔ گانے کی کمپوزیشن ذیشان حیدر اور … Continue reading فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا → Read more














