سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
newsare.net
سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا دی۔سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا دی۔ سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 125روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی۔ … Continue reading سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان → Read more














